Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13 اگست 2026:نوکنڈی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں میں گرمی برقرار

13 اگست 2026:نوکنڈی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں میں گرمی برقرار

 اسلام آباد،  بالائی پنجاب اور کے بیشتر میدانی اور جنوبی علاقوں میں گرم موسم برقرار رہا، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 39 سے 44 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوا۔ نوکنڈی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا، جبکہ دالبندین 43.5 ڈگری اور دادو 42.5 ڈگری تک پہنچ گئے۔ پہاڑی علاقوں میں موسم نسبتاً معتدل رہا اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختنخوا کے چند میدانی علاقوں کے درجہ حرارت اگرچہ کم تھے مگر حبس شدت بہت زیادہ ہونے سے عوام کو پرہسانی کا سامنا کرنا پڑا۔
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

بدھ 13 اگست 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.6 32.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 33.0 کراچی (شارع فیصل)
26.5 31.5 کراچی (ماڑی پور)
25.8 35.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.2 35.5 حیدرآباد (شہر)
25.5 34.5 ٹنڈو جام
25.5 35.0 میرپور خاص
25.5 39.5 نوابشاہ
26.5 39.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
28.0 39.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
27.5 39.5 روہڑی
29.0 40.0 جیکب آباد
27.0 40.0 لاڑکانہ
26.5 39.5 موئنجو دڑو
26.0 42.5 دادو
27.0 32.5 بدین
26.5 32.0 ٹھٹّھہ
26.0 34.0 چھور (عمرکوٹ)
26.0 33.7 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
25.0 35.0 اسلام آباد (شہر)
24.5 35.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
24.5 34.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
26.0 35.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
26.9 36.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
25.5 35.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
14.0 24.0 مری
25.0 35.5 چکوال (بھون)
26.3 37.5 اٹک
25.5 36.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
28.5 36.4 سیالکوٹ (شہر)
29.7 37.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
27.0 37.8 جہلم
28.0 34.4 لاہور (ائیرپورٹ)
28.5 35.2 لاہور (شہر)
28.4 35.5 گوجرانوالہ
27.0 36.2 منڈی بہاؤالدّین
29.3 37.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
28.6 39.0 جھنگ
29.5 38.0 سرگودھا (ائیربیس)
29.0 40.0 جوہرآباد
29.0 40.0 نورپورتھل
28.5 39.6 ڈی جی خان
27.5 38.2 ساہیوال
29.4 39.2 ملتان (ائیرپورٹ)
28.2 40.5 بہاولنگر
29.3 35.3 بہاولپور (شہر)
28.0 33.2 خانپور (رحیم یار خان)
26.5 34.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
29.7 34.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
25.4 38.0 پشاور (ائیرپورٹ)
25.6 37.3 پشاور (گالف کلب)
25.3 34.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.5 39.0 ڈی آئی خان (شہر)
28.0 38.0 بنّوں
19.6 31.2 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
21.5 33.5 بالاکوٹ
21.0 35.0 سیدو شریف (مینگورہ)
19.8 34.5 چترال
19.6 36.8 دروش
18.5 33.0 دیر
15.0 31.0 پاراچنار
13.5 26.5 کالام
15.0 22.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
18.0 36.2 گلگت
16.0 30.5 گوپس
19.0 33.0 سکردو
16.5 28.5 استور
بابوسر
23.6 35.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
24.0 36.0 مظفّرآباد (شہر)
23.5 34.5 گڑھی دوپٹّہ
25.5 35.2 کوٹلی
17.5 26.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
20.5 37.0 کوئٹہ (سمنگلی)
22.5 36.0 کوئٹہ (بریوری)
15.0 32.0 قلّات
23.0 35.0 بارکھان
20.0 38.0 خضدار
23.5 40.5 پنجگور
30.0 43.0 سبّی
24.5 41.0 بیلا (لسبیلہ)
22.5 43.5 دالبندین
25.0 44.0 نوکنڈی
24.0 31.5 گوادر
25.0 31.5 پسنی
25.0 31.5 اورماڑا
25.0 31.5 جیوانی
25.5 40.0 تربت
23.5 35.5 ژوب
10.2 27.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

12 اگست 2026 : اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مون سون کی سب سے زیادہ 177 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خاص طور پر اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں کلاؤڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے