Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت لیّہ، مظفّرگڑھ اور ڈی جی خان کے علاقوں پر موجود ہیں اور مشرق شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

اب سے اگلے 2 گھنٹوں تک درج بالا علاقوں اور ملتان، راجنپور، جھنگ اور خانیوال کے علاقوں میں گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ کہیں کہیں یا چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ ہواؤں کی رفتار 50 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک متوقع ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے