Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / عنقریب متوقع موسمی صورتحال: گرج چمک کے طاقتور طوفان سے خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان

عنقریب متوقع موسمی صورتحال: گرج چمک کے طاقتور طوفان سے خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان پاک افغان سرحد پر بن کر مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے لے کر دیر رات تک بنّوں، لکّی مروت، ہنگو، کوہاٹ اور میانوالی کے علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش جبکہ بعض مقامات پر بڑے حجم کی ژالہ باری کی توقع ہے۔ کسان اور علاقہ مکین احتیاط برتیں۔ ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

درج ذیل تصاویر دیکھیں:


About Taha Amerjee

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے