Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 17 جولائی 2026 : بلوچستان و سندھ سمیت ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، نوکنڈی و دالبندین 46 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

17 جولائی 2026 : بلوچستان و سندھ سمیت ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، نوکنڈی و دالبندین 46 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا، جبکہ میدانی علاقوں میں حبس کی شدت برقرار رہی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 46  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ دالبندین میں 45.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔

اس کے علاوہ سبی میں 43، گلگت میں 42.4، بہاولنگر اور دادو میں 41.5، نورپور تھل میں 41  جبکہ جوہرآباد، سکھر، روہڑی، موئن جو دڑو اور بہاولپور سمیت کئی علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زائد ریکارڈ ہوا۔

 دی گئی فہرست سے اپنے شہروں کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 16 جولائی 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
26.9 33.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 33.5 کراچی (شارع فیصل)
26.5 33.0 کراچی (ماڑی پور)
26.8 36.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.8 36.0 حیدرآباد (شہر)
25.5 35.5 ٹنڈو جام
25.5 35.0 میرپور خاص
25.5 41.5 نوابشاہ
25.5 39.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.5 40.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
27.5 40.5 روہڑی
27.5 40.0 جیکب آباد
26.5 39.5 لاڑکانہ
26.5 40.5 موئنجو دڑو
26.5 41.5 دادو
27.0 34.5 بدین
27.0 34.5 ٹھٹّھہ
25.5 36.5 چھور (عمرکوٹ)
25.3 36.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
26.0 36.5 اسلام آباد (شہر)
27.0 38.4 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
26.2 35.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
27..8 37.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
29.9 39.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
27.0 36.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
27.0 39.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
14.5 22.3 مری
25.5 38.5 چکوال (بھون)
28.5 39.5 اٹک
پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
28.5 37.8 سیالکوٹ (شہر)
29.4 37.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
27.8 39.3 جہلم
29.0 38.3 لاہور (ائیرپورٹ)
29.4 38.5 لاہور (شہر)
27.1 38.5 گوجرانوالہ
28.0 38.5 منڈی بہاؤالدّین
28.5 38.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
28.5 39.0 جھنگ
29.0 39.5 سرگودھا (ائیربیس)
28.0 40.5 جوہرآباد
28.5 41.0 نورپورتھل
28.6 39.3 ڈی جی خان
28.5 39.5 ساہیوال
38.0 39.5 ملتان (ائیرپورٹ)
29.0 41.5 بہاولنگر
30.2 40.5 بہاولپور (شہر)
28.2 39.8 خانپور (رحیم یار خان)
27.0 38.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
-.. صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
28.5 39.0 پشاور (ائیرپورٹ)
27.0 39.0 پشاور (گالف کلب)
28.7 37.3 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.0 40.0 ڈی آئی خان (شہر)
27.0 39.5 بنّوں
19.6 31.0 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
23.0 34.0 بالاکوٹ
24.0 36.0 سیدو شریف (مینگورہ)
19.9 36.5 چترال
20.7 38.8 دروش
22.5 33.5 دیر
19.0 30.5 پاراچنار
15.5 26.5 کالام
16.5 22.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
17.0 42.4 گلگت
16.5 35.5 گوپس
15.3 34.7 سکردو
14.5 29.0 استور
بابوسر
22.5 35.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
23.4 36.0 مظفّرآباد (شہر)
22.8 34.5 گڑھی دوپٹّہ
24.5 35.1 کوٹلی
17.0 26.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
22.5 37.5 کوئٹہ (سمنگلی)
23.5 37.0 کوئٹہ (بریوری)
18.0 34.0 قلّات
22.0 35.5 بارکھان
21.0 36.5 خضدار
23.0 38.5 پنجگور
29.0 43.0 سبّی
24.5 39.2 بیلا (لسبیلہ)
25.5 45.5 دالبندین
27.0 46.0 نوکنڈی
25.5 32.0 گوادر
25.5 32.0 پسنی
25.0 33.0 اورماڑا
26.5 32.0 جیوانی
24.5 38.5 تربت
23.0 38.0 ژوب
11.0 29.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

15 جولائی 2026: ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری، جوہرآباد میں 56 ملی میٹر، قصور 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ،

ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک  اور  تیز ہواؤں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے