Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 18 جون 2026: سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی برقرار، دادو 43 جبکہ سبّی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین شہر، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

18 جون 2026: سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی برقرار، دادو 43 جبکہ سبّی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین شہر، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک میں سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ شمالی علاقوں، خیبرپختونخوا، کشمیر اور مری میں نسبتاً معتدل موسم ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث وہاں درجہ حرارت دیگر علاقوں کے مقابلے میں کم رہا۔

اعداد و شمار کے مطابق آج ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 43.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ نوابشاہ، سکھر، روہڑی، جیکب آباد اور موئن جو دڑو میں 42.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت پہنچا۔ بلوچستان میں سبّی 44، دالبندین 43 اور تربت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات میں شامل رہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کیئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانیئے

جمعرات 18 جون 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
29.0 34.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 34.0 کراچی (شارع فیصل)
28.0 32.5 کراچی (ماڑی پور)
27.9 37.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.2 37.5 حیدرآباد (شہر)
25.5 36.0 ٹنڈو جام
26.5 37.5 میرپور خاص
26.5 42.5 نوابشاہ
26.5 41.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.5 42.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 42.5 روہڑی
28.0 42.5 جیکب آباد
27.0 42.0 لاڑکانہ
26.5 42.5 موئنجو دڑو
26.5 43.0 دادو
28.0 36.0 بدین
28.5 35.5 ٹھٹّھہ
26.5 38.0 چھور (عمرکوٹ)
27.0 38.3 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
21.5 36.5 اسلام آباد (شہر)
19.0 36.4 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
21.3 35.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
22.5 36.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.3 37.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.0 36.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
21.0 37.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
9.0 23.5 مری
19.4 36.0 چکوال (بھون)
21.8 37.7 اٹک
20.0 35.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
23.8 38.0 سیالکوٹ (شہر)
25.9 37.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
22.8 39.5 جہلم
24.1 38.8 لاہور (ائیرپورٹ)
23.4 39.0 لاہور (شہر)
25.5 39.0 گوجرانوالہ
25.0 38.5 منڈی بہاؤالدّین
21.7 39.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.5 40.3 جھنگ
22.5 39.5 سرگودھا (ائیربیس)
24.5 38.0 جوہرآباد
24.5 38.5 نورپورتھل
21.0 38.0 ڈی جی خان
26.0 40.1 ساہیوال
23.2 39.4 ملتان (ائیرپورٹ)
22.3 41.3 بہاولنگر
23.2 39.8 بہاولپور (شہر)
23.3 40.2 خانپور (رحیم یار خان)
23.5 38.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
22.5 36.0 پشاور (ائیرپورٹ)
21.9 35.6 پشاور (گالف کلب)
32.5 20.4 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
25.0 38.5 ڈی آئی خان (شہر)
23.0 37.0 بنّوں
11.5 30.0 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
15.8 32.5 بالاکوٹ
17.0 33.0 سیدو شریف (مینگورہ)
16.5 29.5 چترال
19.0 31.6 دروش
13.5 27.5 دیر
16.0 25.0 پاراچنار
9.5 19.0 کالام
9.0 18.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
18 24.5 گلگت
15 19 گوپس
12.3 21.6 سکردو
11 17 استور
بابوسر
15.2 31.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
15.5 32 مظفّرآباد (شہر)
15 31 گڑھی دوپٹّہ
22 36.4 کوٹلی
10 23.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
23.5 34.5 کوئٹہ (سمنگلی)
23.5 34.0 کوئٹہ (بریوری)
17.0 31.0 قلّات
20.5 34.0 بارکھان
20.5 37.0 خضدار
22.0 40.0 پنجگور
28.5 44.0 سبّی
25.0 39.5 بیلا (لسبیلہ)
26.5 43.0 دالبندین
28.5 41.0 نوکنڈی
25.5 32.5 گوادر
26.0 32.0 پسنی
26.5 32.5 اورماڑا
26.0 31.5 جیوانی
26.0 40.5 تربت
17.5 34.5 ژوب
11.2 24.7 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

16 جون 2026 : مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی و وسطی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) اور میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی

مغربی ہواؤں کے فعال سلسلے کے باعث گزشتہ روز بالائی اور وسطی پاکستان کے مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے