Home / بارش پر رپورٹ / 29مارچ 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش: مٹھہ ٹوانہ، ضلع خوشاب میں 58 ملی میٹر بارش جبکہ لاہور کینٹ میں 62 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ ،

29مارچ 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش: مٹھہ ٹوانہ، ضلع خوشاب میں 58 ملی میٹر بارش جبکہ لاہور کینٹ میں 62 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ ،

پیشگوئی کے مطابق  مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سسلسلہ   ملک کے مختلف وسطی و میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش  کا سبب بنا۔ اس دوران  بعض مقامات پر تیز ہوائیں بھی چلیں۔


ہمارے مقامی و نجی موسمی اسٹیشنز کے مطابق سب سے زیادہ بارش مٹھہ ٹوانہ (خوشاب) میں 58 ملی میٹر جبکہ ایگریکلچر آفس کرک میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی اچھی بارش ہوئی جہاں ڈی ایچ اے (E.M.E) میں 31 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں بارش کی مقدار عموماً 11 سے 18 ملی میٹر کے درمیان رہی جبکہ چکوال، مہمند اور صوابی کے علاقوں میں بھی معتدل بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہوا کی رفتار کے لحاظ سے سب سے تیز  جھکڑ لاہور (کینٹ) میں 62 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے۔
ہمارے مقامی و نجی موسمی اسٹیشنز کے ساتھ ہماری مختلف علاقوں میں موجود رین گیجز پر ریکارڈ بارش کی مقدار ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
14 راولپنڈی: ویسٹریج 1
37 14.5 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
18 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
41 16 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
43 15 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
14 گلشن آباد، راولپنڈی
18 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
13 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
13 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
16 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
11 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
13 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
21 مرید، چکوال
41 12 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
36 ایگریکلچر آفس، کرک
21 پرتہ کلی , مہمند
6.0 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
62 24 لاہور (کینٹ)
21 جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل
58 مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب)
15 ڈھنڈاو (مردان)
43 15 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
55 جاتی (سجاول)
39 نوشکی
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
10 ماڈل ٹاؤن، واہ
15 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
16 سوان گارڈن (اسلام آباد)
14 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
10 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
13 آئی 14۔ رفاہ یونیورسٹی، اسلام آباد
23 تلہ گنگ
30.5 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
22 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
12 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
12 کسران، پنڈی گھیب، اٹک

 


محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں ریکارڈ بارش کی مقدار یوں  رہی،  پنجاب میں سب سے زیادہ بارش مری میں 40 ملی میٹر جبکہ لاہور شہر اور جوہر آباد میں 26، 26 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ بھکر میں 25 ملی میٹر اور چکوال میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

خیبرپختونخوا میں نمایاں بارش چیراٹ اور مالم جبہ میں 34، 32 ملی میٹر جبکہ بنوں میں 32 ملی میٹر اور سیدو شریف میں 31 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ بارش راولا کوٹ میں 34 ملی میٹر جبکہ گڑھی دوپٹہ میں 20 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بلوچستان میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔


مجموعی طور پر یہ سلسلہ ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز ہوا جس کے دوران گرج چمک، معتدل سے تیز بارش اور کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا،
محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں  پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے ۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
14 اٹک
TR بہاولنگر
1 بہاولپور ائرپورٹ
3 بہاولپور شہر
25 بھکر
24 چکوال (بھون)
TR ڈیرہ غازی خان شہر
13 فیصل آباد
9 گوجرنوالا
8 گجرات
16 حافظ آباد
13 اسلام آباد شہر
7 اسلام آباد ہوائی اڈہ
7 اسلام آباد گولڑہ
16 اسلام آباد سید پور
20 جھنگ
3 جہلم
26 جوہر آباد
1 کروڑ(لیہ)
5 قصور
TR خانیوال
1 کوٹ ادو
21 لاہور ہوائی اڈہ
26 لاہور شہر
6 منڈی بہاؤالدین
5 منگلا
18 میانوالی
TR ملتان شہر
40 مری
14 نور پور تھل
6 اوکاڑہ
6 راولپنڈی چکلالہ
18 راولپنڈی کچہری
9 راولپنڈی پیرودھائی
12 راولپنڈی گوالمنڈی
16 راولپنڈی نیو کٹاریاں
11 راولپنڈی شمس آباد
4 ساہیوال
21 سرگودھا ائر بیس
13 سرگودھا شہر
9 شور کوٹ
3 شیخوپورہ
5 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
3 استور
9 بندی عباس پور
3 برنا لہ
TR بونجی
TR چلاس
20 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
6 ہنزہ
10 کوٹلی
4 مظفر آباد ہوائی اڈہ
3 مظفر آباد شہر
34 راولا کوٹ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 بالاکوٹ
32 بنوں
34 چیراٹ
8 چترال
9 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
10 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
14 اپردیر
5 دروش
30 کاکول
16 کالام
16 کوہاٹ ائر بیس
15 لوئر دیر
32 مالم جبہ
15 مامد گٹ
14 مردان
7 میر کھانی
23 پاراچنار
9 پتن
15 پشاور ہوائی اڈہ
17 پشاور شہر
14 رسالپور
31 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 کوئٹہ شیخ ماندہ

 

About amnausmani

Check Also

19 اپریل 2026 : تربت 40 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، مختلف شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں واضح اضافہ ہوا اور کئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے