تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 9جولائی 2024 : گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کراچی سرجانی ٹاؤن میں 59 ملی میٹر ، مالم جبہ میں 56 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

9جولائی 2024 : گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کراچی سرجانی ٹاؤن میں 59 ملی میٹر ، مالم جبہ میں 56 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے جنوبی علاقوں کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ کل کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔
ہمارے فیس بک صفحے سے بروقت موسمی صورتحال سے آگاہ کیا جاتا رہا۔

گزشتہ روز کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 59.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اورنگی ٹاؤن کراچی میں 30 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 56 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

ملک کے دیگر شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔  

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
6 مری
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 مظفر آباد ائر پورٹ
1 مظفر آٓباد شہر
1 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ائر پورٹ
1 بالاکوٹ
12 اپردیر
11 کاکول
3 لوئر دیر
56 مالم جبہ
TR پشاور ائر بیس
7 رسالپور
4 سیدو شریف
1 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR بدین
24 دپلو
TR حیدر آبد ائر پورٹ
5 اسلام کوٹ
38.3 کراچی ائر پورٹ
5 مٹھی
9 ٹنڈوجام
1.4 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR اوڑماڑا
بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
17 فیصل بیس
3 مسرور بیس
20.2 یونیورسٹی روڈ
4 ناظم آباد
8.6 نارتھ کراچی
30 اورنگی ٹاون
1 ڈی ایچ اے
12 قائد آباد
19 سعدی ٹاون
26 گلشن حدید
59.2 سرجانی ٹاون
8 کیماڑی
7.7 گلشن معمار
6.8 کورنگی 25

About amnausmani

Check Also

15 نومبر 2024 : بلوچستان کے چند شمال مغربی علاقوں کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 42 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے