تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 6 جولائی 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کے باعث درجہ حرارت میں 2 سے 6 ڈگری تک می کمی ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 45 ڈگری ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

6 جولائی 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کے باعث درجہ حرارت میں 2 سے 6 ڈگری تک می کمی ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 45 ڈگری ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک کے بیتشر علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ خاص کر پنجاب کے بیتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 6 ڈگری کی کمی ریکارڈ ہوئی ۔ خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی کمی ہوئی۔

پنجاب میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  رحیم یار خان میں خانپور کے مقام پر 40.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کا کم سے کم درجہ حرارت نتھیا گلی میں 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.5 29.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
32.0 28.2 کراچی (سی ویو)
36.3 27.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
36 28.5 حیدرآباد (شہر)
36.5 27.0 ٹنڈو جام
36.5 27.5 میرپور خاص
41.5 28.5 نوابشاہ
41.0 28.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
40.5 28.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
40.5 29.5 روہڑی
41.0 30.5 جیکب آباد
40.5 28.5 لاڑکانہ
40.5 28.5 موئنجو دڑو
41.5 28.5 دادو (سیتا روڈ)
35.5 28.5 بدین
36.5 27.8 چھور (عمرکوٹ)
36.5 28.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
31.0 21.0 اسلام آباد (شہر)
31.5 20.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
29.6 21.8 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
30.6 21.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
32.0 21.8 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
29.2 20.3 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
31.7 20.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
22.0 12.0 مری
32.0 20.0 چکوال (بھون)
34.0 20.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
34.0 26.0 میانوالی (ائیربیس)
30.4 21.6 سیالکوٹ (شہر)
30.7 22.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
30.5 22.3 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
21.2 پسرور
31.3 22.5 جہلم
27.0 22.0 لاہور (ائیرپورٹ)
27.5 21.8 لاہور (شہر)
29.5 22.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
27.9 23.0 شیخوپورہ (فاروق آباد)
27.4 22.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
29.5 22.0 سرگودھا (ائیربیس)
31.0 22.0 جوہرآباد
33.0 24.5 نورپورتھل
37.0 25.2 ڈی جی خان
38.0 30.2 ملتان (ائیرپورٹ)
38.5 29.5 بہاولنگر
39.0 30.4 بہاولپور (شہر)
40.2 28.8 خانپور (رحیم یار خان)
38.6 27.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
35.0 24.5 پشاور (ائیرپورٹ)
35.0 23.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
32.2 24.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
32.0 26.0 ڈی آئی خان (شہر)
27.4 16.3 ایبٹ آباد (کاکول)
19.5 7.5 نتھیا گلی
33.0 18.5 بالاکوٹ
33.0 22.0 سیدو شریف (مینگورہ)
35.5 21.0 چترال
31.0 20.5 دیر
29.0 20.0 پاراچنار
22.5 16.0 کالام
19.0 12.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
34.0 20.0 گلگت
28.0 19.0 گوپس
20.6 17.4 سکردو
17.5 13.5 استور
33.0 18.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
33.5 19.0 مظفّرآباد (شہر)
31.5 19.0 گڑھی دوپٹّہ
31.0 19.4 کوٹلی
24.3 12.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
34.5 23.0 کوئٹہ (سمنگلی)
35.4 26.2 کوئٹہ (بریوری)
31.0 21.0 قلّات
34.0 24.0 بارکھان
40.0 25.0 خضدار
39.5 27.5 پنجگور
43.5 32.0 سبّی
39.0 24.3 بیلا (لسبیلہ)
41.5 28.5 دالبندین
42.0 30.5 نوکنڈی
35.5 27.5 گوادر
34.5 27.0 پسنی
34.5 26.0 اورماڑا
34.5 24.5 جیوانی
45.0 27.0 تربت
28.0 22.5 ژوب
28.0 14.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

15 نومبر 2024 : بلوچستان کے چند شمال مغربی علاقوں کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 42 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے