تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان و کشمیر اور بالائی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اپریل کے آخری دنوں میں پہاڑی مقامات نےبرف کی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات جانئیے

خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان و کشمیر اور بالائی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اپریل کے آخری دنوں میں پہاڑی مقامات نےبرف کی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں تا حال بارشوں کا سلسلہ جاری مگر بلوچستان میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ان بارشوں کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سیلابی ریلوں سے کئی رابطہ سڑکوں کو نقصان پہنچا۔ 

۔

اپریل کے آخری دنوں میں ہونے والی غیر معمولی طور پر ملک کے پہاڑی مقامات پر برف باری ہونے سے ان علاقوں میں سردی میں اضافہ ہو گیا۔وادئ نیلم میں ہر سو سفیدی کی چادر بچھ گئی۔خیبر پختونخواہ میں بابو سر ٹاپ، ناران  سمیت دیگر پہاڑی مقامات پر بھی برف باری ہوئی ۔

 

خیبر پختونخواہ اور خطہ پوٹھوہار میں جیسے گجر خان، کوہاٹ ، چارسدہ اور دیگر مختلف مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔

کل بارشوں کا زیادہ زور گلگت بلتستان و کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں رہا۔ گزشتہ روز گلگت بلتستان میں کئی مقامات پر شدید بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش راولا کوٹ میں 64.8 ملی میڑ ریکارڈ ہوئی۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 اپریل 2024 کو پاکستان کے دیگر شہروں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
10 اٹک
1 بہاولنگر
2.6 چکوال
1 فیصل آباد
0.8 گوجرنوالا
12.6 اسلام آباد شہر
7.8 اسلام آٓباد ائر پورٹ
19 اسلام آباد گولڑہ
5 اسلام آباد سید پور
1 جہلم
5 جوہر آباد
9 کامرہ ائر بیس
2 قصور
tr خانیوال
3.5 منڈی بہاوالدین
1.2 منگلا
8 میانوالی ائر بیس
TR ملتان ائر پورٹ
17 مری
4 راولپنڈی چکلالہ
4 راولپنڈی کچہری
4 راولپنڈی شمس آباد
TR شور کوٹ ائر بیس
TR شیخوپورہ
3 سیالکوٹ ائر پورٹ
3 سیالکوٹ کینٹ
TR ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
47 استور
10.4 بگروٹ
12.7 بونجی
21.4 چلاس
37 گڑھی دوپٹہ
9 گلگت
2 گوپس
4.4 ہنزہ
24 کوٹلی
38.5 مظفر آباد ائر پورٹ
43 مظفر آٓباد شہر
64.8 راولا کوٹ
12.9 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
16.1 باچا خان ائر پورٹ
28 بالاکوٹ
16 بنوں
11 چیراٹ
23.9 چترال
36 اپردیر
31.2 دروش
22 کاکول
38.8 کالام
5 کوہاٹ ائر بیس
34 لوئر دیر
22 مالم جبہ
36 میر کاخانی
18 پاراچنار
28 پٹن
17 پشاور ائر بیس
9.8 پشاور شہر
14 رسالپور
47 سیدو شریف
11.4 تخت بھائی

About amnausmani

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے