تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین:آج مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ – سماگ میں آج شام اور کل مزید اضافے کا امکان ہے!

تازہ ترین:آج مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ – سماگ میں آج شام اور کل مزید اضافے کا امکان ہے!

تازہ ترین: آج مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مغربی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ رات کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے۔

اس وقت گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے۔ ملک کے اکثر شمالی مغربی حصوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے۔

دن کے درجہ حرارت میں ایک سے تین ڈگری کی کمی آئی ہے۔

فی الحال ماہ کے آخر تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ سموگ کا سلسلہ سندھ کے میدانی اور پنجاب کے جنوب مشرقی حصوں میں پھیل چکا ہے.

سماگ میں آج شام اور کل مزید اضافے کا امکان ہے۔

About w3badmin

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے