تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننا شروع

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوبی خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان میں بعض مقامات پر موجود ہیں۔ 

جنوب مشرق کی سمت میں بڑھتے ان گرج چمک کے طوفانوں کی بدولت ٹانک اور ڈی آئی خان کے مختلف علاقوں میں جبکہ تحصیل تونسہ سمیت ڈی جی خان کے بعض مقامات پر اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ مٹّی کا طوفان جبکہ کہیں کہیں بارش کیساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

7 اپریل 2025 : ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: گرمی کے بعد گرد کے طوفان, گرج چمک کے طوفان اور بجلی گرنے کا امکان۔ مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ کچھ بارش متوقع

ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: گرمی کے بعد گرد کے طوفان, گرج چمک کے طوفان اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے