تازہ ترین
Home / طوفان پر رپورٹ

طوفان پر رپورٹ

20جون 2024 : ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مختلف مقامات پر طوفانی ہوائیں، بارش ، گردو غبار کے طوفان اور گرج چمک ، میانہ والا، اٹک پر ہواؤں کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

پیش گوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقے وقفے وقفے سے مغربی ہواؤں سے متاثر ہو رہے ہیں۔ طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش اور کہیں معتدل بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کہیں گردو غبار کے طوفان بنے تو کہیں گرج چمک کے طوفانوں نے علاقے …

Read More »

نوشکی میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کا طاقتور جھکڑ

12 مارچ 2024 کو پاکستان میں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ بلوچستان کے راستے داخل ہوا جس کی وجہ سے بلوچستان کے مغربی علاقوں بالخصوص چاغی، خاران، دالبندین، چمن اور ملحقہ علاقوں میں طاقتور مٹّی کے طوفان نے متاثّر کیا، جس سے دن رات میں تبدیل …

Read More »

31 جنوری 2024 : ملک کے شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید ژالہ باری ، بارش اور برف باری

گزشتہ روز  اسلام آباد ، راولپنڈی، مظفرآباد، ہزارہ، مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے بالائی علاقوں اور کشمیر کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ، ژالہ باری اور پانچ ہزار سے بلند مقامات پر برف باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سب سے زیادہ بارش …

Read More »

بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔         13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں …

Read More »

گرج چمک و طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں شدید بارش اور کہیں ژالہ باری

جیسا کہ پیش گوئی میں بتایا گیا تھا کہ مغربی ہواوں کے سلسلے یکے بعد دیگرے زیادہ تر ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کریں گے ،     ۔ کل 9 اکتوبر کو ایک زیادہ شدت والا مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے بالائی حصے میں شمال مغربی علاقے …

Read More »

گرج چمک و طوفان کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور کہیں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال

 مورخہ 9 اکتوبر 2023 کو  بعد از دوپہر خیبر پختونخواہ کے شمالی علاقوں کی طرف سے مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوا۔ جس نےجلد ہی  ملک کے بالائی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس ہوا کے کم دباؤ کے تحت ضلع مہمند میں نصب …

Read More »

آندھی و طوفان کے ساتھ ہلکی بارش اور کہیں ژالہ باری۔۔29ستمبر2023

 آج ملک کے شمالی علاقوں میں پیش گوئی کے مطابق آندھی ،بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی۔  صبح کے اوقات میں اسلام آباد، راولپنڈی، میانوالی اور پنجاب کے شمال وسطی علاقوں میں اسی مغربی ہواوں کےسلسلے کی وجہ سے اچھی بارش ہوئی اور آج شام مغربی ہواوں کے …

Read More »

آدھی رات کو تیز آندھی نےدرخت جڑوں سے اکھاڑ دئیے

اسلام آباد،راولپنڈی،ٹیکسلا،واہ کینٹ،چکوال ، خان پور ڈیم ،  ہری پور ُصوابی ُمردان اور  دیگر اضلاع میں  100 سے 120  کلو میٹر  فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں اور بارش  نے بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچایا۔بجلی کے کھمبے  اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ راولپنڈی سے …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ شدیدآندھی و ژالہ باری اور بابو سر ٹاپ پر برف باری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ ،پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع مغربی ہواوں سے متاثر ہوئے بابو سر ٹاپ سے 3 انچ تک برف باری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سے ڈی آئی خان میں آندھی کی رفتار76 کلو …

Read More »

28 اگست 2023: اسلام آباد / راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ آندھی۔۔

گزشتہ رات اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 پر شدید آندھی ریکارڈ کی گئی جس کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کرگئی تھی ۔ اس علاقے سے درختوں کے گرنے اور کچھ مالی نقصانات کی  اطلاعات بھی موصول ہوئیں ۔ جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے …

Read More »