Home / بارش پر رپورٹ (page 23)

بارش پر رپورٹ

گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری اور کشمیر میں طویل عرصے بعد اچھی بارش

 پیشن گوئی کے عین مطابق ،پاکستان کے بیشتر بالائی علاقے مغربی ہواوں کے زیر اثر ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ ،کشمیر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر …

Read More »

شہر قائد میں صرف 1 گھنٹے کی بارش نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔۔

4 فروری 2024 : پیش گوئی کے عین مطابق حالیہ مغربی ہواوں کے سلسلے نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں  بلوچستان اور خاص طور پر کراچی میں تباہی مچا دی ،صرف 1 گھنٹے میں ہونے والی بارش نے جہاں شہر قائد کا فروری کی بارش کا 45 سالہ ریکارڈ توڑا وہیں …

Read More »

پاکستان کے پہاڑی مقامات پر برف باری ،پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری و بارش

1 فروری 2024 : پیشگوئی کے مطابق ملک میں مغربی ہواوں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکژ بالائی علاقوں میں موسم سرما کی اچھی برف باری ہوئی۔ ۔  ۔  اسی طرح طویل عرصے بعد خطہ پوٹھوہار  ،بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے بیشتر …

Read More »

31 جنوری 2024 ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

ملک کےشمالی علاقوں میں موسم سرداور مطلع ابر آلود رہا۔  آزاد کشمیر ، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب ،خیبر پختونخواہ ، کراچی، ٹھٹہ اور اورماڑہ میں بارش اور چند پہاڑی مقا مات پر برفباری بھی ہوئی۔ ہمارے مقامی و علاقائی بارش ماپنے کے اسٹیشن کے مطابق اب تک سب …

Read More »

28 جنوری 2024 کو پاکستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا،کشمیر،خیبر پختونخواہ میں اکثر مقامات بارش ہوئی۔ اسکے علاوہ خطہ پوٹھوہار میں چند ایک مقامات سے بوندا باندی کی بھی اطلاعات ملیں۔ ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں کہیں موسم سرما کی پہلی اور کہیں دوسری اچھی برفباری ہوئی ۔ ہمارے …

Read More »

سال 2023 میں 2024 ملی میٹر بارش پاکستان کی سال کی سب سے زیادہ بارش تھی۔

ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کے مطابق سال 2023 میں  سب سے زیادہ بارش اسلام آباد  زون 4 غوری ٹاؤن میں 2024 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. جبکہ سب سے کم بارش سیکٹر آئی 14 میں 941 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش …

Read More »

16دسمبر2023 کو ہلکی بارش اور چند پہاڑی مقامات پر ہلکی برف باری

16 دسمبر کو ملک میں داخل مغربی ہواوں کی وجہ سے دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، ین ہواوں کی وجہ سے ملک میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور چند بلند پہاڑی مقامات سے برفباری رپورٹ ہوئی، زیارت میں 3. انچ  برف باری اور مری میں بھی ہلکی برف باری …

Read More »

نومبر 2023 ،پاکستان میں بارشوں کا تفصیلی جائزہ

 پاکستان میں نومبر سال کے خشک مہینوں  میں ہونے کے باوجود ملک میں  بارش کے کئی تاریخی ریکارڈ بنا گیا۔ ۔  ۔    کہیں شدید ترین ژالہ باری ہوئی،کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش۔پہاڑی مقامات پر برف باری بھی ہوئی۔ ۔  ۔  وقت سے پہلے  شروع ہونے والی …

Read More »

1دسمبر 2023 کو محکمہ موسمیات سے حاصل ، بارش ریکارڈ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں ہلکی سے معتدل بارش رپورٹ ہوئی ،اور پہاڑی مقامات پر ہلکی اور بلند و بالا پہاڑی مقامات پر  شدید برف باری ہو ئی۔َسب سے زیادہ بارش مظفر آباد شہر  32 ملی میٹر اور ائیر پورٹ پر 34 ملی میٹر ہوئی۔ محکمہ …

Read More »

30نومبر2023 کو ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش

ملک کے شمالی علاقوں پہ ہوا کا ایک دباو موجود ہے جس کی وجہ سے بالائی پنجاب،خیبر پختونخواہ ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں کہیں بوندا باندی،اور کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ پہاڑی علاقوں سے ہلکی برف باری کی بھی اطلاعات ملیں۔  ہمارے مقامی اور  علاقائی …

Read More »