Home / بارش پر رپورٹ (page 17)

بارش پر رپورٹ

30 جولائی 2024 : مون سون کے بادل ملک کےبیشتر علاقوں میں جم کر برسے ، لینڈ سلائیڈنگ ،کرنٹ لگنے ،بجلی گرنے سے ہلاکتیں اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، تفصیلات جانئیے

ملک بھر میں بارشیں جاری ہیں۔ ملک میں حالیہ مون سون کا سلسلہ پوری طاقت سے اثر انداز ہورہا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر علاقوں سمیت ، سندھ اور بلوچستان میں رات بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ منگورہ ، سوات، کالام، صوابی،ایبٹ آباد ، ہزارہ، شمالی …

Read More »

29 جولائی 2024 : محکمہ موسمیات کے ،مطابق سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ ائر پورٹ پر 90.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ بالائی علاقوں میں تاحال بارش کا سلسلہ جاری ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ ائر پورٹ پر 90.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں سمن آباد میں 74 ملی میٹر ، اقبال ٹاؤن اور گلشن راوی میں 73 ملی میٹر …

Read More »

28جولائی 2024 : رات گئے سے شروع ہونے والی طوفانی بارشیں جاری ،شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے 105 ملی میٹر ، اسلام آباد میں ایف-8 میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، خطہ پوٹھوہار سمیت بالائی پنجاب میں نشیبی علاقے زیر آب، تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق شمالی پنجاب کے بیشتر علاقوں سیمت بالائی خیبر پختونخواہ , جنوبی کشمیر سیمت خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ رات گئے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اپنی پوری شدت کے ساتھ ان علاقوں میں اثر انداز ہوا۔ اب بھی مختلف مقامات …

Read More »

28 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ۔ اسلام آباد سید پور کے مقام پر 84 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ مختلف مقامات پر نشیبی علاقے زیر آب، آمد و رفت میں مشکلات، تفصیلات جانئیے

شمالی پنجاب خطہ پوٹھوہار، مشرقی خیبرپختونخواہ، جنوبی کشمیر میں بیشتر مقامات پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔ رات سے یہاں بارش کا سلسلہ شروع ہوا ,جو اس وقت بھی ان علاقوں میں مختلف مقامات پر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے …

Read More »

26 جولائی 2024 : پنجاب کے بیشتر مقامات پر طوفانی ہواؤں کے ساتھ ،گرج چمک کے طوفان اور شدید بارش ، 95 ملی میٹر بارش اور 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں ؟ تفصیلات جانئیے

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کل شام سے آج صبح تک پنجاب کے مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش ہوئی ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی ہوائیں چلیں۔ مختلف مقامات پر  بارش کے 2 سے 3 دور ہوئے۔   کل بحریہ ٹاؤن فیز 2 میں نصب ہمارے …

Read More »

24 جولائی 2024 : ملک میں مون سون کی بارشیں جاری ، سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں 40 ملی میٹر ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ مشرقی حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔کرک ،میانوالی اور دیگر پہاڑی مقامات پر بارشوں کی وجہ سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔  گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں 40 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ رات گئے فیصل …

Read More »

23 جولائی 2024: بالائی پنجاب کے علاقوں میں شدید بارش ۔ مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 107 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔تفصیلات جانئیے

رات سے ملک کے بالائی علاقوں خاص کر شمالی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں انتہائی شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جو اب بھی چند مقامات پروقفے وقفے سے اپنی ہلکی شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی اضلاع میں مختلف مقامات …

Read More »

23 جولائی 2023: ملک بھرمیں بارشوں کا سلسلہ جاری، کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا چوتھا روز، 114 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق،  ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ اپنی مختلف شدت کے ساتھ جاری رہا۔ پنجاب کے انتہائی شمال مشرقی علاقوں میں رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ سیالکوٹ، گوجرنوالہ اور گجرات کے اضلاع میں بادل جم کر برسے ،ان …

Read More »

22 جولائی 2024: محمکہ موسمیات کے مطابق فیصل آباد ، غلام محمد آباد میں 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ ملک کے دیگر کن کن شہروں میں بارش ریکارڈ کی گئی ؟ تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم قدرے بہتر ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق، پنجاب میں مختلف مقامات پر اور سندھ کی ساحلی پٹی  پر گزشتہ روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ کراچی کی چند علاقوں میں تیسرے روز بھی بارش جاری رہنے …

Read More »

21 جولائی 2024 : راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری ۔ 101 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی طوفانی ہواؤں کے ساتھ 21 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلیں اور مختلف علاقوں میں بارش کے 2 دور ہوئے۔ کچھ مقامات سے ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی۔ ہمارے نمائندوں نے لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ ۔ سب سے زیادہ طوفانی ہوائیں بحریہ …

Read More »