Home / بارش پر رپورٹ (page 13)

بارش پر رپورٹ

28 ستمبر 2024: بالائی علاقوں سمیت پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش۔ فیصل آباد میں شدید گرج چمک کے ساتھ 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

ملک میں جاری بارشوں کے سلسلہ بالائی علاقوں سمیت خاص کر پنجاب کے شمالی اور وسطی حصوں میں کھل کر برسا، جس سے موسم خوشگوار ہو گیااوران علاقوں میں جاری گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ صبح 8 بجے تک محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش فیصل …

Read More »

27 ستمبر 2024 : طوفانی ہواؤں،شدید گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ہمارے موسمی سٹیشنوں اور رین گیجز پر 159 ملی میٹر بارش اور 91 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

کل شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ رات 12 بجے کے بعد اس سلسلے میں شدت آئی اور خیبر پختونخواہ کے شمالی حصوں اور خطہ پوٹھوہار میں خاص کر راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ توقعات سے …

Read More »

27 ستمبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک اور بارش۔93 کلو میٹر کی تیز آندھی اور 142 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

رات بھر ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ شدید گرج چمک اور بارش ۔ خیبر پختونخواہ، کشمیر و گلگت بلتستان سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش ہونے سے درجہ حرارت میں کمی اور حبس کا خاتمہ اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ …

Read More »

26 ستمبر 2024: اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک کے چند بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش۔ 75 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور 72 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

آج بعد دوپہر ملک کے وفاقی دارالحکومت راولپنڈی ڈویژن سمیت چند بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ منگلا، اٹک ، گلیات، منڈی بہاؤالدین ،میر پور آزاد کشمیر اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہو گیا اور درجہ حرارت میں کمی …

Read More »

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا ، جس سے خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں ،کشمیر و گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش کھوڑ، پنڈی …

Read More »

11 ستمبر 2024 : پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان اور اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ سب سے زیادہ 11 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی حصوں میں ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا،  جس کی وجہ سے پنجاب کے چند وسطی اور بالائی علاقوں اور خیبر پختونخوا و کشمیر میں چند ایک مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ صوبہ بلوچستان کے شمالی …

Read More »

اگست 2024: معمول سے زیادہ بارشیں۔ سب سے زیادہ بارش مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 783 ملی میٹر ریکارڈ۔ اگست 2024 کی بارش اور ماہانہ اوسط جانئیے۔

اگست 2024 ملک بھر میں بارشوں کے لحاظ سے اچھا رہا، جولائی کے مقابلے میں اس ماہ پورے ملک میں بادل خوب برسے ، شدید بارشوں اور کلاوڈ برسٹ کے واقعات رونما ہوئے، اس ماہ گرج چمک کے کئی طوفانوں کا سامنا رہا، تیز ہواؤں نے بھی اپنا اثر دیکھایا …

Read More »

3 ستمبر 2024: ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، اسلام آباد ائرپورٹ پر 98 کلو میٹر کی طوفانی ہوائیں، ناروال میں 68 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

مون سون کی بارشوں کا ایک اور سلسلہ ، ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ  بارش ۔ گرج چمک کے طوفان ملک کے تقریبا تمام بالائی علاقوں میں دیکھے گئے، کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، رات کو لاہور، شیخوپورہ …

Read More »

30 اگست 2024 : ملک بھر میں شدید بارشیں جاری ،ہر طرف پانی ہی پانی۔ راولپنڈی سیٹلائیٹ ٹاؤن، 78 ملی میٹر بارش ،نشیبی علاقے زیر آب تفصیلات جانئیے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 سے 4 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وقفے وقفے سےکبھی تیز تو کبھی موسلا دھار ہونے والی بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی ہی پانی ہے، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ گلیوں اور بازاروں میں ہر جگہ پانی نے …

Read More »

30 اگست 2024: ملک بھر میں جاری بارشوں نے تباہی مچا دی۔ سندھ اور پنجاب سب سے زیادہ متاثر، بلوچستان، سیلابی ریلوں میں 29 افراد ہلاک، سکردو میں بھی سیلابی ریلے تباہی مچانے لگے،تفصیلات جانیئے۔

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،سندھ اور پنجاب حالیہ بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، ذرائع ابلاغ کے مطابق پنجاب میں بارشوں سے 105 افراد مختلف حادثات میں ہلاک ہوئے۔ 260 زخمی اور 266 گھر متاثر ہوئے، ملک میں سب سے زیادہ بارش منگلا میں …

Read More »