مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز پوری شدت کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کا سبب بنا۔ کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر …
Read More »27 فروری 2025 : پاکستان کے اکثر بالائی اور وسطی حصوں میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی۔
خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرات اب پاکستان کے اکثر حصوں سے کم ہو گئے ہیں۔ سب سے زیادہ برف باری کالام میں 6 انچ ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش بلوچستان میں قلات میں56 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کہاں کتنی بارش اور برف …
Read More »26 فروری 2024 : پاکستان کے اکثر مغربی حصوں میں اچھی بارشوں سے خشک سالی کا خاتمہ
مالم جبہ میں 15 انچ برف باری ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ خیبر پختون خوا کے اکثر پہاڑی اور میدانی علاقوں میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ کچھ علاقوں میں 50 ملی میٹر سے زیادہ بارش کی رپورٹ ہے۔ 12 سے 18 گھنٹے کے وقفے کے بعد ایک اور مغربی …
Read More »25 فروری 2025: محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کالام میں 13 ملی میٹر ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق ملک کے مغربی علاقوں سے داخل ہونے والا مغربی ہواؤں سلسلہ پنجاب کے وسطی اور مشرقی علاقوں تک پھیل گیا۔ اس سسلسلے سے خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت پنجاب اور بلوچستان میں بھی اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔ اسلام آباد ،راولپنڈی …
Read More »21 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے ایف 10 میں 85 ملی میٹر ریکارڈ ۔
پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اورشمالی علاقہ جات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا باعث بنا۔ جس سے ان علاقوں میں چار سے چھ ماہ سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ اسلام آباد ، …
Read More »12 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش اور برف باری
بالائی خیبر پختون خواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اکثر مقامات پر ہلکی سے متعدل بارش ریکارڈ کی گئی۔ پہاڑی علاقوں میں 7 ہزار فٹ سے بلند مقامات پر برف باری ریکارڈ کی گئی۔ کالام میں 6 انچ جبکہ مالم جبہ میں 5 انچ برف باری ہوئی۔ دیگر علاقوں …
Read More »نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں: ہمارے موسمی اسٹیشنز خشک رہے۔
نومبر میں آنے والے مغربی ہواؤں کے 4 سے 5 سلسلوں کا زیادہ زور ملک کے شمالی علاقوں ، شمال مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں رہا۔ جبکہ ملک کے دیگر تمام علاقوں میں معمول سے انتہائی کم بارشیں ہوئیں۔ ہمارےزیادہ تر مقامی و موسمی اسٹیشنز نومبر 2024 میں خشک …
Read More »نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔
اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔ ۔ مغربی ہواؤں کے 4 سے 5 سلسلوں کا زیادہ زور ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ شمال مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں رہا ۔ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا میں بارشیں معمول کے مطابق …
Read More »3 دسمبر 2024: خیبرپختونخوا ، پنجاب سمیت بلوچستان و سندھ میں چند مقامات پر ہلکی بارش ، میرکھانی میں 25 ملی میڑ بارش اور کالام میں 7 انچ برف باری ریکارڈ ۔
پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف مقامات خیبرپختونخوا، پنجاب ، بالائی سندھ و بلوچستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔ ملک میں گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں میرکھانی کے مقام پر 25 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام میں 7 انچ تک برف …
Read More »30 نومبر 2024 :کوئٹہ اور خضدار سمیت شمالی اور مشرقی بلوچستان میں تیز بارش! خضدار میں 54 ملی میٹر بارش ریکارڈ!
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان سے ملک میں داخل ہوا۔ جس کی وجہ سے بلوچستان کے شمالی/مشرقی علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ کوئٹہ سمیت چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ جس سے ان علاقوں میں …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال