Home / بارش پر رپورٹ / 3 دسمبر 2024: خیبرپختونخوا ، پنجاب سمیت بلوچستان و سندھ میں چند مقامات پر ہلکی بارش ، میرکھانی میں 25 ملی میڑ بارش اور کالام میں 7 انچ برف باری ریکارڈ ۔

3 دسمبر 2024: خیبرپختونخوا ، پنجاب سمیت بلوچستان و سندھ میں چند مقامات پر ہلکی بارش ، میرکھانی میں 25 ملی میڑ بارش اور کالام میں 7 انچ برف باری ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف مقامات خیبرپختونخوا، پنجاب ، بالائی سندھ و بلوچستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔ 

ملک میں گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں میرکھانی کے مقام پر 25 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام میں 7 انچ تک برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مختلف مقامات پر گزشتہ روز ہونے والی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔ 

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 بھکر
TR ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
TR ڈیرہ غازی خان شہر
6 جوہر آباد
TR خانیوال
1 ملتان ائر پورٹ
TR ملتان شیر
1 مری
TR اوکاڑہ
TR راولپنڈی چکلالہ
TR ساہیوال
1 سرگودھا ائر بیس
1 سرگودھا شہر
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR بگروٹ
TR گڑھی دوپٹہ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
5 چترال
8 اپردیر
9 دروش
19 کالام
25 میر کھانی
3 پتن
TR پشاور ائر بیس
TR پشاور شہر
12 تیرہ خیبر
بارش کی مقدار (mm) سندھ
1 جیکب آباد
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
4 بارکھان
1 لورالائی

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے