تازہ ترین
Home / ماہانہ پیشگوئی (page 5)

ماہانہ پیشگوئی

جون 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارش، معمول سے کم درجہ حرارت متوقع

🌧 ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ 🌡پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان۔ 15 جون کے آس پاس پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan …

Read More »

مئی 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے زیادہ بارشیں اور معمول سے کم درجہ حرارت رہنے کا امکان

مئی 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: 🌧 جنوب اور مغرب میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ 🌡درجہ حرارت پاکستان بھر میں معمول سے کم رہیں گے۔ 🌩 شدید موسمی صورتحال جیسے کہ آندھی اور ژالہ باری کا بھی امکان۔ دستیاب جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی بدولت Weather Busters Pakistan موسم کا …

Read More »

رمضان المبارک 2021 کی پیشگوئی: گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں۔ درجہ حرارت معمول سے کم اور یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلوں کی وجہ سے بارش، ژالہ باری اور آندھیاں آتی رہیں گی

رمضان 2021 کی ملک بھر کی پیشگوئی: رمضان مبارک! اس بابرکت مہینے میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم متوقع۔ گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں۔ ابر آلودگی، گرج چمک کے طوفان بننے کا عمل بارشیں بھی یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث معمول …

Read More »

اپریل 2021 کی ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی

🌧 پاکستان کے شمال، مغرب اور جنوب مغرب میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کی توقع ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم زیادہ تر خشک رہیگا۔ 🌡پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ …

Read More »

2021 میں رونما ہوتی خشک سالی کا تفصیلی مشاہدہ: دسمبر 2020 سے مئی 2021 کے درمیان خشک سالی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

⦿ پاکستان اس وقت ہلکی سے درمیانی شدّت کی خشک سالی کی لپیٹ میں ہے۔ ⦿ تاحال ملک کا شمالی نصف حصّہ بشمول بالائی خیبر پختونخواہ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کم شدّت کی خشک سالی کا شکار ہیں۔ البتّہ ملک کے جنوبی نصف حصّے میں اس وقت خشک سالی …

Read More »

مارچ 2021 کی ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری، معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع۔ گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ ژالہ باری کا امکان۔

⦾ ہمارے پیج کو لائک کر کے اسکا حصّہ بنیں اور ہمارو ویب سائٹ www.mosam.com.pk لازمی وزٹ کریں، جہاں آپ کو پورے ماہ کی پیشگوئی اردو میں مہینے کے آغاز میں ہی مل جاۓ گی۔ مزید اپڈیٹس کیلئے ہمیں فالو کریں۔ 💰جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو …

Read More »

فروری 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع

جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے فروری 2021 کی ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ اس ماہ مغربی ہواؤں کے 5 سے 8 سلسلے پاکستان کو متاثّر سکتے ہیں۔ ملک بھر میں فروری میں ابر …

Read More »

جنوری 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: ماہ کے آغاز میں بارشیں اور اس ماہ شدید سردی جاری رہیگی۔ پنجاب میں دھند کی واپسی متوقع۔

جدید ترین موسمیاتی ماڈل، ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے جنوری 2021 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ اس ماہ مغربی ہواؤں کے 4 سے 6 سلسلے اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ پاکستان بھر میں ابر آلودگی …

Read More »

دسمبر 2020 کی ماہانہ پیشگوئی

دسمبر 2020 کی ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی: آگے موسم سرد رہیگا۔ ملک بھر میں بارشیں، برفباری اور معمول سے کم درجہ حرارت متوقع! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے دسمبر 2020 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ شمالی …

Read More »

موسمِ سرما 2020 تا 2021 کی پیشگوئی

موسمِ سرما 2020 تا 2021 کی پیشگوئی: معمول کے مطابق بارشیں، معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت متوقع! جدید ترین موسمیاتی ماڈل استعمال کرتے ہوۓ Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے موسمِ سرما 2020-2021 کی یہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⚫ سردیوں کا آغاز اس سال معمول سے …

Read More »