Home / ماہانہ پیشگوئی

ماہانہ پیشگوئی

مارچ 2026 کی ماہانہ پیشگوئی : پاکستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش/برفباری کا امکان۔

مارچ 2026 کی ماہانہ پیشگوئی: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش/برفباری کا امکان۔ پاکستان کے انتہائی شمالی اور مغربی علاقوں بشمول بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں معمول سے قدرے زیادہ بارش/ برف باری کی توقع۔ مارچ کے پہلے ہفتے میں ملک کے بالائی علاقوں …

Read More »

موسم بہار اور ماہ رمضان 2026 کی پیشگوئی: معمول سے کم بارشیں اور برف باری۔ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان!

موسم کا حال کے ایڈمن نے جدید ترین موسمی ماڈلز کی مدد سے موسمِ بہار 2026 (وسط فروری سے مارچ) کی یہ رپورٹ تیار کی ہے! تفصیلات: موسمِ بہار کا باقاعدہ آغاز 10 سے 12 فروری کے درمیان بروقت ہو چکا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے 15 دنوں میں ملک …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (فروری 2026): بارشیں، برفباری معمول سے کم، درجہ حرارت معمول سے قدرے کم متوقع۔ ملک بھر میں مجموعی متوقع صورتحال جانیں

ماہانہ پیشگوئی (فروری 2026): بارش اور برفباری معمول سے کم جبکہ درجہ حرارت معمول سے تھوڑا کم متوقع۔سبسکرپشن شدہ Rapid ECMWF ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے فروری 2026 کا یہ ماہانہ آؤٹ لک تیّار کیا ہے۔ تفصیلات: ⦿ فروری 2026 میں مغربی ہواؤں کے 7 سے 10 …

Read More »

4 جنوری 2026 : ماہانہ پیشگوئی (جنوری 2026): ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں بارشیں اور برفباری متوقع!

ماہانہ پیشگوئی (جنوری 2026): ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں بارشیں اور برفباری متوقع! ⦿ خلاصہ: جنوری کا پہلا نصف حصّہ زیادہ تر سرد اور خشک گزرنے کا امکان ہے، سواۓ یکم جنوری کے۔ تاہم وسط جنوری کے بعد سے پاکستان کے زیادہ تر علاقوں بالخصوص بلوچستان، خیبر پختونخواہ، …

Read More »

دسمبر 2025 پیش گوئی: معمول سے کم بارشیں/برفباری اور معمول سے کم درجہ حرارت متوقع!

دسمبر 2025 پیش گوئی: معمول سے کم بارشیں/برفباری اور معمول سے کم درجہ حرارت متوقع! جدید ترین موسماتی ماڈل ECMFW کی مدد سے موسم کا حال کے ایڈمن نےآپ کے لیے ماہ دسمبر کےلئے یہ ماہانہ پیش گوئی تیار کی ہے! تفصیلات: اس سال سردی کا موسم تقریباً 1 ماہ …

Read More »

موسمِ سرما 2025-26 کی پیشگوئی: ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم جبکہ بارشیں معمول کے مطابق متوقع۔

موسمِ سرما 2025-26 کی پیشگوئی: ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم جبکہ بارشیں معمول کے مطابق متوقع۔     جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECM کی مدد سے موسم کا حال نے موسمِ سرما (دسمبر 2025 سے فروری 2026) کی طویل عرصے پر مبنی پیشگوئی تیّار کی ہے۔   …

Read More »

4 اکتوبر 2025 :بالائی پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان اور کشمیر میں معمول سے کہیں زیادہ اور موسلادھار بارشیں ۔ درجہ حرارت معمول سے کچھ زیادہ رہنے کا امکان

اکتوبر 2025 ماہانہ  پیشگوئی بالائی پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان اور کشمیر میں معمول سے کہیں زیادہ اور موسلادھار بارشوں کا امکان ۔ درجہ حرارت عمومی طور پر معمول سے کچھ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ یہ ماہانہ پیشگوئی موسم کا حال (Weather Busters Pakistan) کے ایڈمنز نے دنیا …

Read More »

ستمبر 2025 کاموسمیاتی جائزہ / موسمی پیشگوئی: پوسٹ مون سون میں معمول سے بہت زیادہ شدید بارشوں کا قوی امکان!

ستمبر 2025 کا جائزہ /موسمی پیشگوئی: معمول سے زیادہ سے بہت زیادہ بارشیں – ستمبر میں پوسٹ مون سون میں شدید بارشوں کا قوی امکان! جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF کی بنیاد پر، Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے ایڈمن نے ستمبر 2025 کی پیشگوئی ہے۔ ⦿ ستمبر کا …

Read More »

اگست 2025 ماہانہ پیشگوئی: ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان، تفصیلات جانیئے

🌧️ اگست 2025 کی ماہانہ پیشگوئی: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اگست 2025 کے دوران مجموعی طور پر معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے، سوائے سندھ کے، کیونکہ وہاں بارش معمول سے کم رہنے توقع ہے۔ موسم کا حال نے جدید ترین موسمیاتی …

Read More »

جون 2025 پیشنگوئی : معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت معمول سے قدرے کم رہنے کا امکان، تفصیلات جانئیے

جون 2025 کی موسمی صورت حال/ پیشنگوئی ➼ پورے ملک میں معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان! ➼ معمول کے قریب سے معمول سے کم درجہ حرارت کی توقع! ➼ پری-مون سون بارشوں کا 15 جون کے قریب آغاز ہوگا! یہ پیشنگوئی ECMWF کے جدید ترین …

Read More »