تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات (page 3)

جامع موسمی معلومات

24 جولائی 2024 : ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ دالبندین 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی دالبندین میں پڑی، جہاں کا درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے …

Read More »

23جولائی 2024 : بلوچستان کے علاوہ ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی ، 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دالبندین اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقامات، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ جبکہ بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ پنجاب ،سندھ ،خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر  کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ جبکہ بلوچستان میں مکران کی …

Read More »

20 جولائی 2024 : ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ ملتان(چونگی نمبر 9) میں 69 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، کراچی میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ اپنی مختلف مقدار کے ساتھ جاری رہا۔ کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی تو کہیں گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی میں کچھ روز سے سمندری ہواؤں کے بند ہونے …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی : 16 تا 23 جولائی 2024 : ملک گیر بارشیں ، طوفانی ہوائیں اور گرج چمک سے ساتھ چند علاقوں میں ژالہ باری متوقع ۔ تفصیلات جانئیے

مون سون بارشوں کی آمد : بالائی پنجاب ، خیبرپختونخواه اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا امکان! ملک بھر میں بارشیں!   اگلے 7 روز کی پیشگوئی کے مطابق  بعض مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے!     ⦿ ممکنات : انتہائی شدید بارش اور کلاوڈ برسٹ جیسے …

Read More »

10 جولائی 2024 : بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش۔اسلام آباد ایف -8 میں 38 ملی میٹر بارش جبکہ ہوا کی رفتار 51 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

آج صبح ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ۔ اسلام آباد میں نصب ہمارے موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ بارش، ایف 8 میں 91 ملی میٹر فی گھنٹہ کے رین ریٹ کے ساتھ 38 ملی میٹر جبکہ ہوا کی رفتار …

Read More »

9جولائی 2024 : گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کراچی سرجانی ٹاؤن میں 59 ملی میٹر ، مالم جبہ میں 56 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے جنوبی علاقوں کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ کل کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ ہمارے فیس بک صفحے سے بروقت …

Read More »

6 جولائی 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کے باعث درجہ حرارت میں 2 سے 6 ڈگری تک می کمی ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 45 ڈگری ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک کے بیتشر علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ خاص کر پنجاب کے بیتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 6 ڈگری کی کمی ریکارڈ ہوئی ۔ خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی کمی ہوئی۔ …

Read More »

5 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری۔ سب سے زیادہ بارش جوہر آباد ، سرگودھا میں 48 ملی میٹر ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے بالائی علاقوں خاص کر بالائی اور وسطی پنجاب ،کشمیر ،خیبرپختونخواہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب …

Read More »

29 جون 2024 : ملک میں گرم اور شدید مرطوب موسم ۔ نوکنڈی 45 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک میں درجہ حرارت اگرچہ معمول کے مطابق ہیں، مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں نوکنڈی کے مقام …

Read More »

28 جون 2024 : ملک میں گرمی کی شدت جاری۔ جنوبی پنجاب ، شمال مغربی سندھ اور شمال مشرقی و جنوب مغربی بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں۔ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم ، مرطوب اور خشک رہا ۔ جنوبی پنجاب ، شمال مغربی سندھ اور شمال مشرقی و جنوب مغربی بلوچستان کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں تربت اور …

Read More »