تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 4)

روزانہ کے درجہ حرارت

30 اگست 2024 : ملک بھر میں بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 3 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی، بلوچستان میں تربت 44 ڈگری کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے

ملک میں جاری بارشوں اور ہوا کے دباؤ کی وجہ سے غیر معمولی طور پر بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے علاقے تربت میں پڑی جہاں،  زیادہ سے زیادہ …

Read More »

28 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 2 سے 6 ڈگری تک کی کمی، بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرم، نوکنڈی 43 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام۔ تفصیلات جانئیے

 ملک بھر کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 2 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔  سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سکھر اور لاڑکانہ میں 30.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.2 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

26 اگست 2024 : بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرم، تربت 39.5 ڈگری اور نوکنڈی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے علاقے تربت میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور نوکنڈی میں 39 ڈگری ریکارڈ کیا …

Read More »

23 اگست 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، تربت اور پڈعیدن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، درجہ حرارت معمول کے مطابق ہیں۔ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت اور پڈعیدن میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

22 اگست 2024 : خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات کے رات کے درجہ حرارت میں کمی، 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ تربت ملک کا گرم ترین مقام، درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا۔ ملک کے شمالی علاقوں اور خیبر پختونخوا کے رات کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کم سے کم درجہ  حرارت استور 10 ڈگری اور مالم جبہ میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

21 اگست 2024 : ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت بدستور معمول سے کم ،جبکہ جنوبی بلوچستان اور سندھ کے درجہ حرارت معمول کے مطابق، 38.5 ڈگری کے ساتھ تربت آج ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بالائی علاقوں ، شمال مغربی بلوچستان سمیت بالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے کم رہے، مگر بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے اب بھی گرم ہیں۔   آج سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں تربت کے مقام پر پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری …

Read More »

20 اگست 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 دے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی۔ نوکنڈی 41 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں درجہ حرارت میں مغربی ہواؤں کی وجہ سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں پڑی۔ آج ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ کم …

Read More »

20 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ نوکنڈی میں ریکارڈ ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ہیں۔  بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کل سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی ، جہاں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم سے کم درجہ …

Read More »

18 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی۔ نوکنڈی 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ، سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی کے مقام پر 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

16 اگست 2024 : ملک میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے تا حال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج نوکنڈی میں  44.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  ملک کے دیگر شہروں …

Read More »