تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 3)

روزانہ کے درجہ حرارت

31 جنوری 2025 : جنوبی پاکستان میں ایک دفعہ پھر سے خشک سردی لوٹ آئی۔ دن اور رات کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

بلوچستان اور سندھ کے تقریباً تمام مقامات پر دن اور رات کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی کمی ہوئی۔ آج سب سے زیادہ سردی زیارت میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ، قلّات منفی 10، کوئٹہ منفی 8 جبکہ خضدار میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ …

Read More »

30 جنوری 2025 : بلوچستان اور سندھ میں دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری کی کمی۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کے گزرنے کے سبب بلوچستان اور سندھ کے زیادہ تر حصّوں میں خشک، ٹھنڈی ہوائیں شمال کی سمت سے داخل ہوئیں، جو کہ کئی مقامات پر درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری تک کی کمی کا سبب بنیں۔ آج صبح کوئٹہ میں پارا منفی 6 ڈگری سینٹی …

Read More »

29 جنوری 2025 : آج تقریباً 32 ڈگری کیساتھ ٹھٹّھہ ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ کالام میں سارا دن برفباری، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 0.5 تک محدود

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور شمالی بلوچستان میں بادل چھاۓ رہے جس سے رات کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری تک کا نمایاں اضافہ، جبکہ دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری تک کی کمی دیکھی گئی۔ پہاڑی شمالی خیبر پختونخواہ، …

Read More »

28 جنوری 2025 : منفی 12 ڈگری کیساتھ سکردو ملک کا سرد ترین مقام۔ تاہم سندھ اور بلوچستان کے چند میدانی علاقوں میں پارا 31 ڈگری تک پہنچ گیا۔ درست درجہ حرارت جانیں

تیز دھوپ اور خشک ہواؤں کے باعث رات اور دن کے درجہ حرارت اب بھی 22 سے 27 ڈگری تک کا نمایاں فرق جاری۔ حیدرآباد میں جہاں صبح سویرے پارا 6 ڈگری تھا، وہاں دن چڑھتے ہی درجہ حرارت 31 ڈگری تک پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم …

Read More »

27 جنوری 2025 :سندھ، پنجاب، بلوچستان اور میدانی کے پی میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں 22 سے 27 ڈگری تک کا نمایاں فرق خشک موسم اور تیز دھوپ کے باعث آج لگاتار تیسرے روز بھی دیکھا گیا۔ درست درجہ حرارت جانیں:

رواں موسمِ سرما میں خشک سردی کا زور ہے۔ تاہم گزشتہ 3 دنوں سے موسم اس قدر خشک اور دن میں دھوپ اتنی تیز ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت جہاں معمول سے 2 سے 3 ڈگری کم ہیں، وہیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے …

Read More »

26 جنوری 2025 :ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سندھ، پنجاب، مشرقی اور شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں 22 سے 27 ڈگری تک کا نمایاں فرق گزشتہ 2 دنوں سے ریکارڈ کیا جا رہا ہے! وجہ؟ خشک ہوائیں اور دن میں صاف آسمان اور تیز دھوپ! لہٰذا کم …

Read More »

20 جنوری 2025 :ابر آلودگی، بارش اور برفباری کے باعث شمالی پاکستان کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ آج کے اصل درجہ حرارت جانیں

مورخہ : سوموار 20 جنوری 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 27.0 11.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.0 13.0 کراچی (فیصل بیس) 27.0 14.0 کراچی (مسرور بیس) 22.0 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 22.0 11.7 حیدرآباد (شہر) 22.5 7.0 ٹنڈو جام 24.2 7.0 میرپور خاص 23.0 6.0 نوابشاہ …

Read More »

15 جنوری 2024 :آج کے درست درجہ حرارت جانیں۔ ملک میں سکردو سرد ترین مقام تھا, جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

پنجاب اور سندھ کے مختلف میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری۔ رات کے درجہ حرارت ملک بھر میں معمول سے 3 سے 5 ڈگری کم جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول کے مطابق ہیں۔ آپ کے شہر میں آج اصل کم سے …

Read More »

13جنوری 2025 :سکردو منفی 13 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

آج اندرون سندھ کے بیشتر مقامات پر دن کے درجہ حرارت 20 ڈگری سے کم رہے، جو کہ معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک کم ہیں۔ گلگت بلتستان میں شدید سردی جاری ہے، جہاں سکردو منفی 12.6، استور منفی 11.5 جبکہ ہنزہ اور بگروٹ میں کم سے کم درجہ …

Read More »

12 جنوری 2025 : سرد ترین مقام پاراچنار پر کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : اتوار 12 جنوری 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 26.2 7.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 26.0 10.5 کراچی (فیصل بیس) 25.5 12.0 کراچی (مسرور بیس) 20.0 6.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 20.0 9.0 حیدرآباد (شہر) 20.0 5.0 ٹنڈو جام 19.5 5.0 میرپور خاص 20.5 3.5 نوابشاہ …

Read More »