Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 29)

روزانہ کے درجہ حرارت

5 نومبر 2024 : ملک میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ ۔ استور 1.5 ڈگری، گلگت اور گوپس 2 ڈگری سے ساتھ ملک کے سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک ، گرم اور پہاڑی علاقوں میں دن خوشگوار  اور رات سرد رہی۔ ملک کے کم سے کم درجہ حرارت  معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہیں۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور میں 1.5 ڈگری ، گلگت …

Read More »

4 نومبر 2024 : درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری درجہ حرارت میں اضافہ۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ سکردو اور 2 ڈگری گلگت میں ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں گزشتہ روز موسم خشک اور دن میں گرم رہا۔ ملک میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہیں۔ سندھ کے میدانی علاقے ان دنوں شدید گرم ہیں۔ گزشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور 2 …

Read More »

3 نومبر 2024 : ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 0.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تربت میں ریکارڈ ۔ ملک بھر کر درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک بھر میں دن کے وقت موسم گرم اور رات خوشگوار رہی۔ جبکہ ملک کے کشمیر، شمالی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں رات کے وقت موسم سرد رہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 0.5- ڈگری سینٹی …

Read More »

2 نومبر 2024 : درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ ۔ کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ، تربت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک اور دن کے وقت گرم رہا۔ ملک کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔  ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 0.2- ڈگری سینٹی گریڈ اور زیارت میں 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

31 اکتوبر 2024 : درجہ حرارت میں کمی، زیارت منفی 1.5 کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہا۔ شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخواہ اور خطہ پوٹھوہار میں رات کے وقت کہیں موسم سرد تو کہیں خنک رہا۔ ملک کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کم سے کم درجہ …

Read More »

30اکتوبر 2024 : پیشگوئی کے مطابق درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم1 ڈگری استور میں کم سے کم 1.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ۔

ملک میں پیشگوئی کے مطابق مغربی سلسلے  کے گزرنے کے بعد گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ مگر جنوبی پنجاب اور جنوب وسطی سندھ …

Read More »

27 اکتوبر 2024 :سکردو میں ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری ریکارڈ ۔ بیلا 42.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن گرم اور رات خؐوشگوار رہی مگر جنوبی سندھ کے میدانی علاقے اور بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے شدید گرم ہیں۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 2.4 ڈگری ، کالام میں 4 ڈگری ریکارڈ ہوا ، بیلا ملک کا …

Read More »

25 اکتوبر 2024 : کہیں سردی تو کہیں موسم بہت گرم۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 اور زیادہ سے زیادہ 40.5 ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک اور دن گرم رہا۔ ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ شمال مغربی خیبر پختونخواہ اور شمال مغربی بلوچستان میں موسم خوشگوار اور رات ٹھنڈی رہی جبکہ بلائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں رات خوشگوار رہی۔ مگر سندھ کے جنوبی میدانی علاقوں میں ان …

Read More »

24 اکتوبر 2024 : کالام 3 اور زیارت 3.5 ڈگری کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات، دن کے درجہ حرارت میں اضافہ؛ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر مقامات پر دن کے وقت موسم گرم اور رات کہیں خوشگوار تو کہیں خنک رہی۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 3 ڈگری اور زیارت میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جہاں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 …

Read More »

22 اکتوبر 2024 : سکردو 1 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام، سندھ کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہا، مگر ملک کے شمالی علاقہ جات ، خیبر پختونخوا شمال مغربی بلوچستان میں موسم خوشگوار اور رات خنک رہی۔ آج ملک کا سرد ترین مقام سکردو رہا ، جہاں کا کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری ریکارڈ …

Read More »