تازہ ترین
Home / بلاگ (page 5)

بلاگ

طوفان پر رپورٹ: 20 جون کو وسطی اور جنوبی پنجاب میں رونما ہونے والے طوفان پر تفصیلی رپورٹ

طوفان پر رپورٹ: موسم کا حال وہ واحد پلیٹ فارم تھا جس نے 20 جون کو وسطی اور جنوبی خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں رونما ہونے والے گرج چمک کے شدید طوفان کے حوالے سے موسمی انتباہ 1 دن قبل جاری کر دی تھی۔ ہمارے اندرونی ذرائع کے مطابق شورکوٹ …

Read More »

اپڈیٹ: بہاولنگر سے بہاولپور تک شدید آندھی

اپڈیٹ: موسم کا حال کی پیشگوئی کے مطابق مٹّی کے طاقتور طوفان نے پنجاب کے وسطی اور جنوبی حصّوں کو متاثّر کیا، جہاں بہاولنگر سے شمال مغرب کی سمت سے 94 کلومیٹر فی گھنٹہ، لاہور ائیرپورٹ 83 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ بہاولپور شہر سے 54 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی …

Read More »

اسلام آباد: شہر کے موسمی بدلاؤ کی داستان

اسلام آباد شہر کے موسمی بدلاؤ پر خصوصی اپڈیٹ: ٹھنڈا موسم اب نیا معمول بنتا جا رہا ہے! پاکستان کے دارالحکومت کا موسم کس طرح سے تبدیل ہو رہا ہے؟ موجودہ موسمی روجھان کے مطابق آگے بارشیں معمول سے زیادہ جبکہ موسم معمول سے زیادہ ٹھنڈا ہوتا نظر آ رہا …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت: اپنے جان و مال کا تحفّظ یقینی بنائیں

موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت: ژالہ باری کے سبب ہونے والی تباہ کاریاں جاری رہیں گی اور آنے والے سالوں میں ان میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ بڑے شہروں میں شدید ژالہ باری کا ایک بھی واقعہ ہو جاۓ تو اس سے اربوں مالیت کا نقصان ہو سکتا ہے جبکہ انسانی …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر جان بوجھ کر خودکار موسمی سٹیشن آف لائن کر کے ثابت کر دیا کہ انکے اعلیٰ افسران اپنی عزّت نفس کا سودا چند ٹقوں کی خاطر کر بیٹھے ہیں

محکمہ موسمیات کے اعلیٰ حکّام آخر بتا دیں کہ ان میں کسی بھی قسم کی عزّت نفس باقی ہے؟ شاید نہیں۔ اگر ہوتی تو ہمیں یہ پوسٹ بنانے کی ضرورت نہ پڑتی! گرینڈ سولر منیمم اور مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے سلسلوں کے باعث پاکستان کے کئی علاقوں میں …

Read More »

ایک مرتبہ پھر محکمہ موسمیات نے غیر معمولی ٹھنڈ کو منظرِ عام پر آنے سے روکنے کیلئے جان بوجھ کر خودکار موسمی سٹیشن آف لائن کر دئیے

خصوصی الرٹ! ایک مرتبہ پھر مئی کے آخر میں انتہائی غیر معمولی ٹھنڈ کو چھپانے کیلئے محکمہ موسمیات نے جان بوجھ کر اپنے خودکار موسمی سٹیشن آف لائن کر دئیے! صرف اتنا فرق کہ اس بار نشانہ جنوبی پنجاب کو بنایا گیا۔ 22 مئی کو متاثّر کرنے والے مغربی ہواؤں …

Read More »

کراچی ائیرپورٹ سے جھوٹ پر مبنی ددرجہ حرارت کا پول کھل گیا۔ محکمہ موسمیات کے اپنے ذرائع نے انہیں جھوٹا ثابت کر دیا

ہوشیار رہیں! کراچی ائیرپورٹ سے محکمہ موسمیات نے مکمّل جھوٹ پر مبنی کم سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ رپورٹ کیا۔ اسکی وجہ؟ تاکہ 1981 تا 2010 کے وقت کی اوسط سے درجہ حرارت کو زیادہ رکھا جا سکے۔ ◙ درج ذیل تصاویر دیکھیں: محکمہ موسمیات کی اپنی …

Read More »

محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی گری ہوئی حرکت: معمول سے انتہائی ٹھنڈے درجہ حرارت منظرِ عام پر آنے سے روکنے کیلئے اپنے خود کار موسمی سٹیشن آف لائن کر دئیے

محکمہ موسمیات کی جانب سے انتہائی گری ہوئی حرکت: مئی میں معمول سے انتہائی ٹھنڈے درجہ حرارت کو منظرِ عام پر آنے سے روکنے کیلئے جان بوجھ کر اپنے خود کار موسمی سٹیشن آف لائن کر دئیے! ◉ گرینڈ سولر منیمم کے باعث معمول سے انتہائی ٹھنڈے درجہ حرارت کا …

Read More »

مئی میں غیر معمولی #موسم، درجہ حرارت اتنے کم کیوں؟ آپکے سوالات اور #عید پر موسم کی پیشگوئی۔ یہ سب اور بہت کچھ

  مئی میں غیر معمولی موسم، درجہ حرارت اتنے کم کیوں؟ آپکے سوالات اور عید پر موسم کی پیشگوئی۔ یہ سب اور بہت کچھ

Read More »

خصوصی رپورٹ: پاکستان کے شمالی علاقوں میں اپریل کے تاریخی ٹھنڈے ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے! تاہم کیا محکمہ موسمیات یا ذرائع ابلاغ کی جانب سے آپ کو یہ معلومات فراہم کی گئی؟ تفصیلات جانیں۔

• اپریل کے آخر کے لحاظ سے مغربی ہواؤں کے غیر معمولی حد تک سرد سلسلے کی وجہ سے شمالی پاکستان میں بڑے پیمانے پر ژالہ باری، آزاد کشمیر میں 6000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری اور گرج چمک کے طاقتور طوفان دیکھے گئے، جن کے سبب اپریل میں …

Read More »