تازہ ترین
Home / w3badmin (page 26)

w3badmin

1 دسمبر 2021: منفی 9.1 ڈگری کیساتھ سکردو سرد ترین مقام رہا. گرم ترین مقامات کراچی: 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ!

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ)۔ بریکٹ میں 1981 تا 2010 پر مبنی دسمبر کے سے کم درجہ حرارت کی اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ 13.9 (12.7)، میٹ کامپلکیس 17.2، سی ویو 21)، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 11 (13)، …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! ہفتے کے اختتام پر موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری متوقع

⦾ اطلاق: 29 نومبر صبح 8 بجے سے 6 دسمبر شام 5 بجے تک۔    ⦾ کیا ہونا ہے؟ اس ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو متاثّر کرے گا۔  اسکے  نتیجے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا امکان …

Read More »

تازہ ترین:آج مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ – سماگ میں آج شام اور کل مزید اضافے کا امکان ہے!

تازہ ترین: آج مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مغربی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ رات کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے۔ ملک کے اکثر شمالی …

Read More »

23 نومبر 2021: چکوال میں درجہ حرارت نکتہ انجماد تک گر گیا! ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

23 نومبر 2021: چکوال میں درجہ حرارت نکتہ انجماد تک گر گیا! آج سکردو منفی 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے #حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): #سندھ: #کراچی (ائیرپورٹ 11، سی ویو 19.5)، …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): بارش کا کوئی امکان نہیں۔ موسمِ سرما کے طرز پر سرد موسم جاری رہیگا۔

یشگوئی (اگلے 7 دن): بارش کا کوئی امکان نہیں۔ موسمِ سرما کے طرز پر سرد موسم جاری رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام تک سکردو میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے، جس سے سکردو میں نومبر کے سرد ترین درجہ حرارت کا تاریخی ریکارڈ (منفی …

Read More »

محکمہ موسمیات نے خودکار موسمی سٹیشن آف لائن کیوں کر دیے ہیں؟ اصل درجہ حرارت عوام سے کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟

اگر محکمہ موسمیات اتنی سچّی ہے تو خودکار موسمی سٹیشن آف لائن کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ اصل درجہ حرارت عوام سے کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟ اس اہم مسئلے پر ہمارے ساتھ آواز اٹھائیں۔ گزشتہ 3 سال کی طرح اس سال بھی موسمِ سرما کا آغاز …

Read More »

انگریزی اخبار Dawn نے موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر جھوٹ پر مبنی معلومات اور من گھرٹ کہانیاں چھانپنے کا رواج برقرار رکھا. لاہور میں ہوا کا معیار اتنا خراب کیوں ہے؟

گزشتہ 2 دہائیوں کی طرح اس سال بھی مشرقی پنجاب میں ہوا کا معیار سال کے اس حصّے میں دنیا بھر میں بدترین ہے۔ لاہور، فیصل آباد اور ساہیوال کے علاقوں میں 24 گھنٹوں پر مبنی ہوا کا معیار 300 سے 500 کے درمیان ہے، جو کہ خطرناک ہے! تاہم …

Read More »

اسلام آباد میں درجہ حرارت 3 ڈگری تک جا گرا۔ آپ کے شہر میں کیا صورتحال رہی؟

اسلام آباد میں انتہائی سرد صبح! کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا! آج پاکستان کا سرد ترین مقام سکردو تھا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا! ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی کم …

Read More »

ملک کے جنوبی علاقوں کے علاوہ زیادہ تر حصّوں میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ٹھنڈے چل رہے ہیں

ملک کے جنوبی علاقوں کے علاوہ زیادہ تر حصّوں میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ٹھنڈے چل رہے ہیں۔ آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): اسلام آباد (شہر 22.1، نیو ائیرپورٹ 22.5)، راولپنڈی (چکلالہ) 22.1، مری 13.1، …

Read More »

سردی کی شدّت میں بتدریج اضافہ۔ سرد ترین مقام سکردو جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ! آج پاکستان بھر میں گرم ترین مقام بیلا (لسبیلہ) تھا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی …

Read More »