تازہ ترین
Home / w3badmin (page 18)

w3badmin

(بلوچستان اور سندھ) تازہ ترین: گرج چمک کے ساتھ طوفان اور بارش اور اولے ایک بار پھر خضدار کے جنوب میں، بیلہ کے قریب موجود ہیں

گرج چمک کے ساتھ طوفان اور بارش اور اولے ایک بار پھر خضدار کے جنوب میں، بیلہ کے قریب موجود ہیں، اور اب سندھ کے دادو، نوشہرو فیروز اور لاڑکانہ میں منتقل ہو رہے ہیں۔ ان طوفانوں کی حرکت اب جنوب مغرب سے شمال مغرب کی طرف ہے! ژوب، پنگور، …

Read More »

پیشنگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی نوید! درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری کمی متوقع

پیشنگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! پاکستان کے مختلف علاقوں بشمول پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ اور بارش کی نوید! ابر آلود موسم رہنے اور  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری کمی متوقع! ⦿ کب ہونا ہے؟ 16 اپریل  رات 9 …

Read More »

موسمی انتباہ: آئندہ چند گھنٹوں میں پنجاب کے شمالی علاقوں میں تیز گرد آلود آندھی کا امکان۔

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبرپختونخواہ کے ایک بڑے حصے میں موجود ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور بھکر سے لے کر اس وقت کالام تک موجود ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں راولپنڈی،  اسلام آباد،  چکوال، جہلم،  سرگودھا ، بھکر، میانوالی  اور گردونواح میں تیز گرد آلود آندھی …

Read More »

10 اپریل 2022: جیکب آباد 44 ڈگری – دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں ایک یا دو ڈگری مزید اضافے کا امکان ہے۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 45 سے 46 تک پہنچ سکتے ہیں۔ آج آپ کے شہر میں درجہ حرارت کیا تھے؟ مندرجہ ذیل لسٹ میں اپنا …

Read More »

آج نوشہرو فروز اور مورو میں درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ- دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ تاہم مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے انتہائی شمالی علاقوں کو جمعے کی دوپہر یا شام سے متاثر کرنا شروع کرے گا۔ اس سے خیبر پختونخوا کے شمالی اور مغربی علاقوں جن میں مالاکنڈ چترال، گلگت بلتستان …

Read More »

6 اپریل 2022: سال کا گرم ترین دن! نواب شاہ 44 ڈگری – دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں ایک یا دو ڈگری مزید اضافے کا امکان ہے۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 45 سے 46 تک پہنچ سکتے ہیں۔ آج آپ کے شہر میں درجہ حرارت کیا تھے؟ مندرجہ ذیل لسٹ میں اپنا …

Read More »

1 اپریل 2022: اس ہفتے کے آخر میں موسم کا حال کیا ہوگا؟ آج درجہ حرارت کتنے تھے؟

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال اسلام آباد (شہر) 11.9 32.9 موسم صاف / گرم اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 13.5 32.0 اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 15.0 33.0 صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال …

Read More »

مارچ کے مہینے کے گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ۔ 27 مارچ کو پاکستان میں درجہ حرارت کیا تھے؟

مارچ کے مہینے کے گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ۔ آج ملک میں گرم ترین مقام مورو تھا جہاں پر درجہ حرارت 45.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نواب شاہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5۔ یہ نوابشاہ کے پرانے ریکارڈ کے برابر ہے۔ جبکہ سکرنڈ میں 44 ڈگری …

Read More »

اگلے 72 گھنٹوں کی پیشگوئی: خوش خبری! درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع!

تازہ ترین اور اگلے 72 گھنٹوں کی پیشگوئی: مغرب ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے انتہائی شمالی حصوں کو متاثر کر رہا ہے، جن میں گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی شمالی علاقے شامل ہیں۔ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ان مغربی ہواؤں کا سلسلہ، خیبرپختونخوا …

Read More »