تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 9)

Taha Amerjee

خصوصی رپورٹ: پاکستان میں بارش کا محور ہماری آنکھوں کے سامنے تیزی سے بدل رہا ہے۔ لازمی پڑھیں

پاکستان میں بارش کا محور گزرتے وقت کیساتھ پہاڑوں سے دور کم بلندی والے مقامات اور جنوب کی سمت میں منتقل ہوتا جا رہا ہے۔ موسم کا حال ہر سال پاکستان میں مون سون کے محور کی نگرانی کر رہا ہے۔ تاہم گزشتہ روز کی بارشوں نے یہ ثابت کر …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی شدید بارشیں متوقع! بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی شدید بارشیں متوقع! بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی کے تجزئے کے مطابق چند مقامات پر 250 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے! ⦿ …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): سیلابی صورتحال کا خدشہ! سندھ اور بلوچستان میں رواں ہفتے کے اختتام پر مون سون کی انتہائی شدید بارشوں کی توقع! پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں بھی تیز بارشیں متوقع ہیں

اگلے 7 دنوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! سندھ اور بلوچستان میں رواں ہفتے کے اختتام پر مون سون کی انتہائی شدید بارشوں کی توقع! پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں بھی تیز بارشیں متوقع ہیں جس کے سبب درجہ حرارت میں 4 سے 8 ڈگری کمی کا امکان ہے۔ …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی: اگلے ہفتے سے سندھ اور پنجاب میں مون سون کی تیز بارشوں کا آغاز متوقع

⦿ موسم کا حال نے اپنے مدّاحوں کو اس وقت متوقع مجموعی بارش کی صورتحال کا اندازہ دینے کیلئے موسمیاتی ماڈلز ICON اور ECMWF، دونوں کی ہی جانب سے تخمینہ بارش کی مقدار درج ذیل تصاویر میں فراہم کر دی ہیں۔ ⦿ پنجاب: تمام موسمیاتی ماڈلز بالائی اور مشرقی پنجاب …

Read More »

23 جون 2022: گزشتہ روز اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت اور آج کے متوقع موسم کا حال جانیں

گزشتہ روز ملک کے زیادہ تر حصّوں میں موسم غیر معمولی حد تک ٹھنڈا رہا البتّہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوا۔ مجموعی طور پر درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری کم رہے۔ گزشتہ روز اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت اور آج کے موسم کا حال درج …

Read More »

22 جون 2022: کراچی میں جون میں ٹھنڈ کا تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

گزشتہ رات مغربی ہواؤں کے غیر معمولی حد تک سرد سلسلے اور پری مون سون ہواؤں کے ٹکراؤ کے سبب کراچی میں آندھی کیساتھ شدید بارش ہوئی جو کہ کافی ٹھنڈی تھی۔ چنانچہ کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے سبب کراچی ائیرپورٹ کی سرکاری …

Read More »

سال کے طویل ترین دن پر ٹھنڈ کے ڈیرے۔ جون میں سردی کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ موسم کا حال کی خصوصی رپورٹ

سال کا سب سے طویل دن پاکستان میں تاریخی حد تک سرد ثابت ہوا! وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور اسکے جڑواں شہر راولپنڈی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز نہ کر سکا (معمول 38.5 ڈگری ہے)۔ کم سے کم درجہ حرارت اپنے تاریخی …

Read More »

سیلابی صورتحال کا خدشہ! اسلام آباد سمیت پنجاب، کے پی کے اور شمال مشرقی بلوچستان میں اگلے 12 سے 36 گھنٹوں میں شدید ترین بارشوں کا امکان ہے

خصوصی پیشگوئی / سیلابی صورتحال کا خدشہ: اگلے 12 سے 36 گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان! چند مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش کی توقع۔ اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ۔ اگلے 4 دنوں تک موسم معمول سے انتہائی ٹھنڈا رہیگا۔ …

Read More »

انتباہ: ملتان، ڈی جی خان اور وہاڑی میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان

سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ڈیرہ غازی خان میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں گامزن ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی جی خان، مظفّرگڑھ، ملتان، وہاڑی اور راجنپور کے شمالی حصّوں میں 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی …

Read More »

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہینگے۔ موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے یہ پیشگوئی …

Read More »