تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 44)

Taha Amerjee

خصوصی رپورٹ: پاکستان کے شمالی علاقوں میں اپریل کے تاریخی ٹھنڈے ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے! تاہم کیا محکمہ موسمیات یا ذرائع ابلاغ کی جانب سے آپ کو یہ معلومات فراہم کی گئی؟ تفصیلات جانیں۔

• اپریل کے آخر کے لحاظ سے مغربی ہواؤں کے غیر معمولی حد تک سرد سلسلے کی وجہ سے شمالی پاکستان میں بڑے پیمانے پر ژالہ باری، آزاد کشمیر میں 6000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری اور گرج چمک کے طاقتور طوفان دیکھے گئے، جن کے سبب اپریل میں …

Read More »

خصوصی اپڈیٹ: سرد موسم نیا معمول بنتا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخواہ کا موسم کس طرح تبدیل ہو رہا ہے؟ اوسطاً درجہ حرارت میں کمی اور برفباری کی شدّت اور دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔

گزشتہ 3 سالوں سے لگاتار اوسطاً درجہ حرارت مستقل معمول سے کم سے انتہائی کم چل رہے ہیں۔ گزشتہ 2 سالوں سے 12 ماہ میں سے 5 ماہ میں اوسطاً درجہ حرارت تاریخی حد تک ٹھنڈے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ بالائی دیر کے موسم پر نظر ثانی کرتے ہیں: 1) …

Read More »

تازہ ترین: ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم نسبتاً سرد ہے

اپڈیٹ: اس وقت ملک کے زیادہ تر حصّوں میں مطلع صاف ہے۔ اپریل کے آخری ہفتے کے حساب سے اس وقت درجہ حرارت کافی ٹھنڈے ہیں۔ فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، سکّھر اور نوابشاہ کے علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے، جو کہ کل صبح تک صاف ہو جاۓ گا۔  

Read More »

کسان کا موسم: گندم کی کاشت کے تمام علاقوں میں اگلے 7 دنوں میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری، بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): کسان محتاط رہیں! بادل موجود ہیں اور منگل (آج) سے جمعرات تک کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور اولے پڑنے کا امکان ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 20 اپریل صبح 9 بجے سے 27 اپریل رات 9 بجے تک کسان حضرات کو خبردار کیا جاتا …

Read More »

اپڈیٹ / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے

اپڈیٹ / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے، جسکی وجہ سے ملک کے 65 فیصد حصّے میں اس وقت مطلع مکمّل طور پر یا زیادہ تر ابر آلود ہے۔ درج ذیل تصاویر بشکریہ wetteronline.de اور windy.com جنوب مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اچھی خبر! ماہِ رمضان کا اگلا ہفتہ خوشگوار گزرے گا۔ کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے

اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اچھی خبر! ماہِ رمضان کا اگلا ہفتہ خوشگوار گزرے گا۔ کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ مطلع ابر آلود رہیگا۔ درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہیں گے اور ہوائیں چلیں گی۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 18 اپریل رات …

Read More »

آج لگاتار تیسرے روز بھی جنوبی سندھ میں گرج چمک لے بادل بننے کا عمل جاری

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان حیدرآباد، جامشورو، دادو اور لسبیلہ میں مختلف مقامات پر بن چکے ہیں اور مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں درج بالا اضلاع کے مختلف مقامات پر گرج چمک اور 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان ضلع اٹک، ضلع پنڈی اور جہلم کے علاقوں کی جانب گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت جڑواں شہروں کے مغرب میں موجود ہیں اور مشرق جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں اٹک، ضلع چکوال کے شمالی حصّوں، ضلع راولپنڈی کے جنوبی اور مشرقی علاقوں اور جہلم میں گرج چمک کیساتھ معتدل سے …

Read More »

تازہ ترین: راولپنڈی، اسلام آباد اور اٹک میں ایک دفعہ پھر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان پشاور کے جنوب مشرق، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے پاس موجود ہیں۔ اگلے 1 گھنٹے تک اٹک ، راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاءالدّین کے کچھ علاقوں میں گرج چمک اور 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹی کی ہواؤں کے ساتھ ہلکی …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جڑواں شہروں اور لاہور کی جانب گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پشاور کے مشرق میں موجود ہیں اور مشرق کی ہی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں اٹک، صوابی، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ کہیں کہیں معتدل …

Read More »