Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم نسبتاً سرد ہے

تازہ ترین: ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم نسبتاً سرد ہے

اپڈیٹ: اس وقت ملک کے زیادہ تر حصّوں میں مطلع صاف ہے۔ اپریل کے آخری ہفتے کے حساب سے اس وقت درجہ حرارت کافی ٹھنڈے ہیں۔ فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، سکّھر اور نوابشاہ کے علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے، جو کہ کل صبح تک صاف ہو جاۓ گا۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے