تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 35)

Taha Amerjee

5 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.6 (28.3) اور 34.5 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 (27.9) اور 37 (40) نوابشاہ 25.5 (27.3) اور 39.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 20.5 (28.3) اور 40 …

Read More »

انتباہ! وسطی اور مغربی سندھ کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن

انتباہ! گرج چمک طاقتور طوفان جبکہ بعض مقامات سوپرسیل طوفان (سیٹلائٹ پر نارنگی رنگ میں واضح)، وسطی سندھ کے اضلاع کی جانب گامزن۔ مورو شہر میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی ہمارے موسمی سٹیشن پر ریکارڈ!  اب سے اگلے 1 گھنٹے کے دوران نوشہرو فیروز، قمبر شہداکوٹ، دادو …

Read More »

تازہ ترین: ڈیرہ بگٹی سے سکّھر تک آندھی کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری!

تازہ ترین: اس وقت بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی اور جعفرآباد سے سندھ میں سکّھر اور جیکب آباد کے علاقوں تک گرج چمک کے طاقتور طوفان اثر انداز ہو رہے ہیں، جسکے سبب ان تمام علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ شدید ژالہ باری اور بارش جاری ہے۔  اگلے …

Read More »

4 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28 (28.3) اور 34.9 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25 (27.9) اور 38 (40) نوابشاہ 25.5 (27.3) اور 38.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 (28.3) اور 38.5 …

Read More »

3 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.5 (28.3) اور 34.2 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 (27.9) اور 36.5 (40) نوابشاہ 25.5 (27.3) اور 40.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 27.5 (28.3) اور 39.5 …

Read More »

تازہ ترین: مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان مشرقی بلوچستان بشمول سبّی، کچّھی (بولان)، جھل مگسی اور ملحقہ علاقوں میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری کا سبب بن چکے ہیں۔  اس وقت یہ طوفان جعفرآباد، نصیرآباد اور جیکب آباد کی جانب گامزن ہیں اور ین علاقوں میں اب …

Read More »

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: آندھی کے باعث تربیتی طیّارہ الٹ گیا

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: مشرق کی سمت سے 89 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں کے سبب یہ چھوٹا تربیتی طیّارہ الٹ گیا۔ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کُل 52 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش لالہ زار کے مقام …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے طوفان راجنپور، رحیم یار خان اور لسبیلہ کی جانب گامزن

انتباہ! گرج چمک کے طوفان ڈی جی خان، راجنپور اور کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں پر بن چکے ہیں اور تیزی سے جنوب کی جانب بڑھ رہے ہیں۔  اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران بارکھان اور ڈی جی خان اور راجنپور کے پہاڑوں پر گرج چمک کیساتھ موٹے حجم کی …

Read More »

2 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.5 (28.3) اور 34 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 (27.9) اور 37 (40) نوابشاہ 24.5 (27.3) اور 41 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 (28.3) اور 40 …

Read More »

تازہ ترین: عنقریب ضلع ڈیرہ بگٹی اور رحیم یار خان میں آندھی اور بارش کا امکان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ جنوب مشرقی پنجاب کی جانب گامزن ہیں۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں: اب سے اگلے ڈیڑھ گھنٹے میں رحیم یار خان، گھوٹکی اور ڈیرہ بگٹی میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ مٹّی کا …

Read More »