Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: ڈیرہ بگٹی سے سکّھر تک آندھی کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری!

تازہ ترین: ڈیرہ بگٹی سے سکّھر تک آندھی کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری!

تازہ ترین: اس وقت بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی اور جعفرآباد سے سندھ میں سکّھر اور جیکب آباد کے علاقوں تک گرج چمک کے طاقتور طوفان اثر انداز ہو رہے ہیں، جسکے سبب ان تمام علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ شدید ژالہ باری اور بارش جاری ہے۔ 

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، دادو، نوشہرو فیروز، نوابشاہ اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور کئی مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

علاقہ ناکیں احتیاط کریں۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے