مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالخصوص پنجاب کے مغربی علاقوں میں کافی تیز بارشیں ہوئی ہیں۔ بھکّر میں اگست میں 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور شدید سیلابی صورتحال کے باعث بڑے پیمانے پر فصلوں کو نقصان پہنچنے اور مواصلات کا …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال