Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آج رات خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

آج رات خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے شمالی

علاقوں میں داخل ہو چکا ہے۔ 

اس وقت سیٹلائٹ میں گرج چمک کے طوفان نمایاں

ہیں جو کہ جنوبی وزیرستان، ہنگو، کرک، کوہاٹ اور مینگورہ

کے علاقوں میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت

میں بڑھ رہے ہیں۔ 

 

لہٰذا آج دیر رات سے کل صبح کے درمیان کوہاٹ،

کرک، مینگورہ، مانسہرہ، بالاکوٹ، ایبٹ آباد، ہریپور، صوابی، 

شانگلہ، راولپنڈی اور اسلام آباد ک جبکہ کشمیر     میں مظفر

آباد کے   علاقوں میں 35 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی

ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش کی توقع ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے