تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 13)

Taha Amerjee

16 مئی 2022: آج درجہ حرارت میں کچھ کمی دیکھی گئی۔ کل مزید کمی کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج شمالی اور مغربی بلوچستان میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دورب ملک کے بیشتر شمالی، مغربی اور وسطی حصّوں میں مغربی ہواؤں سے منسلک گرج چمک کے طوفان اور بارش کے سبب درجہ حرارت میں 5 سے 9 ڈگری تک کمی کا امکان ہے۔  …

Read More »

15 مئی 2022: آج کے اصل درجہ حرارت اور کل کے موسم کا حال

آج پنجاب میں گرم ترین دن تھا جبکہ آج رات اور کل بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخواہ میں طاقتور آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔  15 مئی کو اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال درج ذیل فہرست میں …

Read More »

14 مئی 2022: آج سندھ میں پارا 50 ڈگری تک پہنچ گیا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج سال کا گرم ترین دن رہا۔ سندھ میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں:  صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں …

Read More »

13 مئی 2022: گرمی میں اضافہ! جیکب آباد میں درجہ حرارت 47.5 ڈگری پہنچ گیا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج گرمی میں مزید اضافہ ہوا۔ سندھ کے شمال مغربی علاقوں میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچنے لگا۔ اگلے 24 گھنٹوں میں گرمی میں مزید اضافہ ہوگا جس کے بعد مغربی ہواؤں کے متوقع سلسلے سے گرمی میں کمی اور آندھی/ بارش کا امکان ہے۔  اپنے شہر کے درست …

Read More »

12 مئی 2022: جنوبی پنجاب میں پارا 47 ڈگری تک جا پہنچا۔ شدید گرمی کا دوبارہ آغاز! درست درجہ حرارت جانیں

آج ڈی جی خان اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں پارا 47 ڈگری کے آس پاس منڈلانے لگا! اگلے 24 گھنٹوں میں گرمی کی شدّت برقرار رہیگی البتّہ بعض بالائی علاقوں میں شام یا رات کے وقت آندھی چل سکتی ہے جبکہ بعض مقامات پر کچھ بارش بھی متوقع ہے۔ …

Read More »

11 مئی 2022: آج بھی جنوبی علاقوں میں حبس اور گرمی کی شدّت برقرار رہی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان کے مختلف علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی شدّت بڑھے گی۔ تاہم مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب مختلف بالائی علاقوں میں آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے۔  آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال درج ذیل فہرست …

Read More »

نظر ثانی شدہ پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پاکستان کیلئے اچھی خبر! بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں اب گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں

بالائی پاکستان کیلئے اچھی خبر! بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں اب گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں! تاہم جنوبی پنجاب/خیبر پختونخواہ، سندھ اور مشرقی بلوچستان میں اب بھی گرمی کی لہر متوقع ہے۔ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 10 …

Read More »

10 مئی 2022: درجہ حرارت میں متوقع اضافہ نہ ہو سکا۔ درست درجہ حرارت جانیں

آج بھی ہوا میں نمی زیادہ رہی، جس کے باعث حبس میں اضافہ اور درجہ حرارت اتنا نہ بڑھ سکا۔ اپنے شہر کے آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں بارش یا گرمی کی صورتحال جاننے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں: صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ …

Read More »

طوفان پر رپورٹ: گزشتہ شام آنے والی آندھی پر تفصیلی رپورٹ

مغربی ہواؤں کا ایک غیر متوقع سلسلہ گزشتہ شام پاکستان میں داخل ہوا جس کا ٹکراو خلیجِ بنگال سے پہنچنے والی پری مون سون کی نمی والی ہواؤں سے ہوا۔ اسکے سبب وادیِ پشاور سے صوابی اور اٹک تک طاقتور گرد کے طوفان برپا ہوۓ جن میں ہواؤں کی رفتار …

Read More »

محکمہ موسمیات گلگت بلتستان سے اصل سے کئی ڈگری زیادہ درجہ حرارت رپورٹ کرنا بند کرے

محکمہ موسمیات گلگت بلتستان سے جھوٹے درجہ حرارت رپورٹ کرنا بند کرے! آج سکردو سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اصل سے کم از کم 8 ڈگری زیادہ رپورٹ کیا گیا۔ دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات (IMD) نے کارگل سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت محض 19 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »