تازہ ترین
Home / amnausmani (page 76)

amnausmani

10ستمبر 2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں گرمی کی شدت برقرار ہے،پئنجاب اور کشمیر کے چند شہروں میں بارش کے باوجود مر طوب موسم کی وجہ سے محسوس کی جانے والی گرمی کی شدت بھی بہت زیادہ  ہے۔ سندھ کے اکثر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔جہاں دن کا دیجہ حرارت 40 سینٹی …

Read More »

11ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

ملک کے اکثر علاقے  گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہیں۔  بیشتر  علاقوں کا  موسم خشک رہا تاہم پنجاب اور آزاد کشمیر کے چند شہروں میں بارش ہوئی مگر ان علاقوں میں بھی حبس کی شدت برقرار ہے۔  محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعداد …

Read More »

اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں آندھی رفتار86کلو میٹر فی گھنٹہ

بارش اور طوفان پر رپورٹ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ہمارے موسمی 2اسٹیشن میانہ تھب زون 5 اسلام آباد پر 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس مقام پر 45 منٹ آندھی چلی جس میں ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 86 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ …

Read More »

9ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

آج ملک کےبیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہے،البتہ وفاقی دارلحکومت ،  پنجاب کے شمالی شہروں مری، چکوال،اٹک کے علاوہ  چند شمال مشرقی اضلاع جیسے فیصل آباد،ناروال،گوجرنوالہ،گجرات،سیالکوٹ اور لاہور میں معمولی سے معتدل بارش ہوئی، جس سے درجہ حرارت میں معمولی کمی تو آئی مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ …

Read More »

8 ستمبر کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔گرم مرطوب موسم کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت بہت زیادہ ہیں۔ مگر ملک کے شمالی علاقوں کا موسم خوشگوار ہے درجہ حرارت معمول کے مطابق ہیں۔رات کے درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اج …

Read More »

میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ تک اضافہ

ملک کے  زیادہ تر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔7 ستمبر کو ملک کے زیادہ تر حصوں میں  دن کے درجہ حرارت 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ زیادہ رہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت کافی زیادہ محسوس کی …

Read More »

محکمہ موسمیات اور ہمارے علاقائی ومقامی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق مون سون2023 کی تفصیلی جائزہ رپورٹ

محکمہ موسمیات اور ہمارے علاقائی ومقامی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس سال مون سون میں معمول سےخاصی کم بارشیں ہوئیں، جولائی کی نسبت اگست میں معمول سے انتہائی کم بارش ہوئی۔ بارشوں سے اس سال ملک میں کہیں کہیں سےجانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات بھی ملیں۔ …

Read More »

7 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا ، تاہم ملک کے انتہائی شمالی علاقوں، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ ہوئی۔ محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ رپورٹ کے مطابق ، بارش کی مقدار اور شہروں کے نام ذیل …

Read More »

6 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

پورے ملک میں موسم گرم ، خشک اور بعض مقامات پر مرطوب بھی رہا۔جس کی وجہ سےان علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں  ،  آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے علاوہ بلوچستان کے پہاڑی مقامات پر موسم خزاں کی  تبدیلی پچھلے …

Read More »

6 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

محکمۂ موسمیات سے حاصل رپورٹ کے مطابق پورے ملک میں صرف 3 شہروں سے بارش کی اطلاعات ملیں۔ باقی پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔  جن شہروں میں بارش ہوئی ان کے نام اور بارش کی مقدار ذیل کے چارٹ سے جانئیے۔ بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور …

Read More »