تازہ ترین
Home / amnausmani (page 55)

amnausmani

26 جنوری تا 31 جنوری2024،اچھی بارشیں متوقع ، پیشگوئی

⦾ہفتہ وار پیشگوئی :  ڈھائی ماہ بعد، اسلام آباد، پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بارش ، برفباری، سرد موسم ⦾ دورانیہ : 26 جنوری تا 31 جنوری ⦾علاقے : پورے ملک میں ⦾ تفصیلات : دو مغربی ہواؤں کے سلسلے بلوچستان ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر …

Read More »

22جنوری 2024 پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں آج موسم سرد ،خشک اور جزوی ابر آلود رہا ۔ ملک کے شمالی علاقوں کے علاوہ خیبر پختونخواہ کے مغربی اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ پنجاب کے مغربی علاقوں ،بالائی سندھ سمیت خیبر پختونخواہ کے مشرقی علاقوں میں دھند اپنی مختلف …

Read More »

22جنوری2024کو پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟جانئیے

پاکستان کے میدانی،خطہ پوٹھوہار اور بالائی سندھ کےمختلف علاقے دھند کی مختلف شدت کا سامنا کر رہے ہیں،یہ سلسلہ ابھی کل بھی جاری رہے گا،پوٹھوہارمیں بعض مقامات پر اور آزادکشمیر کے چند علاقوں میں کہرا پڑنے کا بھی امکان ہے۔ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں …

Read More »

18جنوری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کیا گیا درست درجہ حرارت

18 تاریخ کو ملک کے شمالے اور مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے ۔ میدانی علاقوں کو دھند نے اپنی لپیٹ مین لئے رکھا، ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 8.8 ریکارڈ کیا گیا اور ازیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 27.5 ڈگری …

Read More »

19جنوری 2024 کو موسم کیسا رہے گا؟

میدانی علاقوں میں صبح اور شام کو دھند اپنی مختلف شدت کے ساتھ چھائی رہے گی اورخطئہ پوٹھوہار میں  دھند کے ساتھ بعض مقامات پر کہرا پڑنے کا بھی  امکان ہے ۔ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم ابرآلود رہے گا مگر بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں ہواوں کے …

Read More »

17جنوری2024 کے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال

آج ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں کمی دیکھی گئی، زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف، خشک اور سرد رہا۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سرد اور جزوی ابر آلود رہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 2 سے …

Read More »

اسلام آباد میں نقطہ انجماد سے نیچے درجہ حرارت کا مسلسل گیارواں روز

16 جنوری 2024 ، پاکستان میں خشک سردی جاری ہے، میدانی اور پوٹھوہار کے علاقوں میں دھند اپنی مختلف شدت کے ساتھ پڑ رہی ہے۔ صبح کے اوقات میں خطئہ پوٹھوہار  میں کہرا پڑ رہا ہے۔ آج اسلام آبادشہر اور زون 5 میں میانہ تہب کے مقام پرکم سے کم …

Read More »

15جنوری2024 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے،وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے ہے،زون 5 میانہ تہب میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ملک کے شمالی علاقوں اور مغربی بلوچستان میں شدید سردی کے باعث صبح کے اوقات میں پانی جم گیا۔ …

Read More »

16جنوری 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

کل پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم جزوی ابر آلود  رہے گا، شمالی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے چند مغربی پہاڑی مقامات پر برف باری یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب اور پوٹھوہار کے علاقوں میں دھند  کا سلسلہ مختلف شدت کے ساتھ ابھی جاری رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار …

Read More »

14جنوری2024کو پاکستان میں ریکارڈ درجہ حرارت

پاکستان میں سردی کی شدت برقرار ہے ۔ ملک کے شمالی علاقے اور بالائی پنجاب سمیت بلوچستان کے بیشتر مقامات سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 28.3 ڈگری سینٹی …

Read More »