تازہ ترین
Home / amnausmani (page 52)

amnausmani

5 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر شامل اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور شدید سرد  رہا۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیاہد درجہ حرارت مٹھی میں 26 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

8 فروری 2024 : بروز الیکشن ، موسمی پیشگوئی جانئیے۔۔۔

الیکشن کے دن کی خصوصی پیش گوئی:  ملک کے بیشتر حصوں میں دھوپ اور گرم موسم کی توقع!  الوداع  دھند 8 فروری 2024 کو کہیں بھی بارش کا کوئی امکان نہیں!خشک ہواؤں کے ساتھ درجہ حرارت میں 3 سے 6 سینٹی گریڈ اضافہ متوقع ہے۔  متوقع موسمی حالات : پنجاب: …

Read More »

مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ

4 فروری 2024 : آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم  سرد رہا، جبکہ ملک کے شمالی علاقہ جات سمیت شمال مغربی بلوچستان ،وزیرستان کے اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ آج سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی سی ویو پر 28.5 ڈگری اور سندھ کا …

Read More »

شہر قائد میں صرف 1 گھنٹے کی بارش نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔۔

4 فروری 2024 : پیش گوئی کے عین مطابق حالیہ مغربی ہواوں کے سلسلے نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں  بلوچستان اور خاص طور پر کراچی میں تباہی مچا دی ،صرف 1 گھنٹے میں ہونے والی بارش نے جہاں شہر قائد کا فروری کی بارش کا 45 سالہ ریکارڈ توڑا وہیں …

Read More »

2 فروری 2024 : نتھیا گلی 12- اور کالام 13.5- ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقامات

آج ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد ریا۔ آج پھر اسلام آباد  شہر میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا گیا(منفی 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ) ملک میں مغربی ہواوں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ …

Read More »

1 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا۔ ملک کے مغربی اور  شمالی علاقے شدید سرد ریے۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی 11 ڈگری ، نتھیا گلی میں منفی 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی …

Read More »

2 تا 4 فروری ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید موسمی حالات

اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں شدید موسمی حالات متوقع! موسم کا حال کی پیشنگوئی کے مطابق پنجگور، مکران کی ساحلی پٹّی، لسبیلہ اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارشیں، گرج چمک کے طوفان اور آندھی چلنے کا امکان ہے- موسمی انتباہ (3 دن کی …

Read More »

پاکستان کے پہاڑی مقامات پر برف باری ،پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری و بارش

1 فروری 2024 : پیشگوئی کے مطابق ملک میں مغربی ہواوں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکژ بالائی علاقوں میں موسم سرما کی اچھی برف باری ہوئی۔ ۔  ۔  اسی طرح طویل عرصے بعد خطہ پوٹھوہار  ،بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے بیشتر …

Read More »