تازہ ترین
Home / amnausmani (page 43)

amnausmani

گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری اور کشمیر میں طویل عرصے بعد اچھی بارش

 پیشن گوئی کے عین مطابق ،پاکستان کے بیشتر بالائی علاقے مغربی ہواوں کے زیر اثر ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ ،کشمیر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر …

Read More »

16 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ ملک کے شمالی علاقے جزوی طور پر  ابرآلود رہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور خوشگوار رہا۔ کل ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ سکردو میں …

Read More »

15 فروری 2024 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 31 ڈگری  سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ زیادہ سے …

Read More »

14 فروری 2024 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.8 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی میں 28.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ زیادہ سے زیادہ کم …

Read More »

پیشگوئی: بالائی پنجاب اور خیبر پختون خواہ اور کشمیر میں اکثر مقامات پر آندھی / طوفان- بارش متوقع۔ پہاڑوں پر شدید برف باری

پیشن گوئی: بالائیپنجاب اور کشمیر کے وسیع و عریض علاقے میں ، آندھی /طوفان– بارش متوقع ! خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔سرد درجہ حرارت کی دوبارہ واپسی۔ انتباہ ! آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندی نالوں میں 19 سے 21 فروری تک طغیانی(سیلاب) کا …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟

 کل 15 فروری 2024 کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم صاف، خوشگوار  جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم  سرد اور خشک رہے گا۔ اسی طرح ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے شدید سرد رہیں گے ۔ مختلف شہروں میں اگلے 24 گھنٹے موسم کی صورتحال کیسی …

Read More »

موسم بہار 2024 ۔ پیشگوئی ،معمول سے زیادہ بارشیں

موسم بہار 2024 طائرانہ نظر(پیشگوئی) :  خوشخبری ! معمول سے زیادہ بارش / معمول سے زیادہ برف باری ۔ معمول سے کم درجہ حرارت متوقع ! دستیاب سبسکرپشن پر مبنی موسم کا جدید ترین ماڈل (ECMWF) استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز پاکستان موسم کا حال کے منتظم نے 2024 کی …

Read More »

13 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

 آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود  رہا، جبکہ ملک کے شمالی اضلاع میں موسم  شدید سرد رہا۔ آج ریکارڈ کیا جانے والا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 9.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …

Read More »

12فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل 12 فروری 2024 کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہا۔ کل ملک کا سب سے کم درجہ حرارت گلگت بلتستان میں سکردو میں منفی 12.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، بلوچستان میں کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

11 فروری کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل 11 فروری کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہا مگر شام کو بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں  مطلع ابر آلود رہا۔  کل ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 29.5 ریکارڈ ہوا۔ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13.7 سکردو میں ریکارڈ کیا گیا،ملک …

Read More »