گزشتہ روز مغربی ہواؤں کی وجہ سے، ملک کے مختلف علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی آئی۔ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا، وسطی اور جنوبی پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کمی آئی۔ اسی طرح جنوبی پنجاب ،جنوبی بلوچستان اور …
Read More »30مارچ 2024: محکمۂ موسمیات کے مطابق ، سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 64 ملی میٹر ریکارڈ، سبی و پشاور میں شدید ژالہ باری
ملک کے بالائی اور چند وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور بارش ہوئی۔ ملک کے مختلف بالائی علاقوں خاص کرخطۂ پوٹھوہار میں شدید آندھی آئی۔ چکلالہ ائر بیس کے مقام پر آندھی کی رفتار 71 کلو میٹر فی گھنٹہ سے آندھی کےجھکڑ ریکارڈ کئے گئے۔ …
Read More »30 مارچ 2024 :ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ شدید ژالہ باری و بارش، بسالی ضلع راولپنڈی میں81 کلو میٹر کی رفتار سے تیز آندھی کے جھکڑ
کل شام سے شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کی وجہ سے، ملک کے مختلف بالائی اور چند وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور مختلف علاقوں میں معتدل سے تیز بارش رپورٹ ہوئی۔ چند علاقوں سے شدید ژالہ باری کے ساتھ بارش بھی ہونے کی …
Read More »27مارچ 2024: ہمارے مقامی اسٹیشنز پر ،خطۂ پوٹھوہار میں سب سے زیادہ بارش چک بیلی خان ضلع راولپنڈی میں ریکارڈ کی گئی؛ تفصیلات جانئیے
ویدر بسٹرز پاکستان کی پیشگوئی کے عین مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ ، شمالی بلوچستان ، وسطی اور بالائی پنجاب کی علاوہ کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور بعض …
Read More »27 مارچ 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار کے مختلف علاقوں، بالائی اور وسطی پنجاب کے علاوہ ، کشمیرو گلگت بلتستان میں ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ڈی جی خان اور میانوالی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی …
Read More »27 مارچ 2024 : مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک بھر کے درجہ حرارت میں معمولی کمی
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا، مختلف علاقوں میں دن بھر مغربی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 39.5 ڈگری ، مٹھی میں 38.5 اور پڈعیدن میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »26 مارچ 2024 : سندھ کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، تفصیلات جانئیے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ کل پاکستان کے جنوبی علاقوں سندھ و بلوچستان میں گرمی کی شدت زیادہ رہی ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 42.5 ڈگری ، پڈعیدن میں 42، چھور 40.5 ڈگری اور …
Read More »25 مارچ 2024 : لسبیلہ ، 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ پاکستان کا گرم ترین مقام رہا ،دیگر شہروں کے درست درجۂ حرارت جانیئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ ملک کے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ کل ملک کا سب سے گرم مقام لسبیلہ تھا،جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: 25 سے 31 مارچ 2024 , شمالی علاقوں میں معتدل سے تیز بارش و برفباری متوقع
ہفتہ وار پیشگوئی: 2 مزید مغربی ہواؤں کے سلسلے(WDs) متوقع! معتدل سے تیز بارش کا امکان، جبکہ مختلف مقامات پر تیز ہوا گرج چمک اور متواتر روانی کے ساتھ بجلی گرنے کا بھی امکان ہے! خیبرپختونخواہ کے پہاڑی مقامات اور انتہائی شمالی بلوچستان میں شدید / گیلی برفباری کا امکان …
Read More »24 مارچ 2024 :پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے
آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور کہیں کہیں جزوی ابر آلود رہا۔ آج سب سے زیادہ گرمی چھور میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری کالام …
Read More »