تازہ ترین
Home / amnausmani (page 37)

amnausmani

26 مئی 2024 : ملک کے جنوبی اور وسطی علاقے انتہائی شدید گرم، سندھ اوربلوچستان میں پہلا 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

ملک میں آج شدید گرم دن گزرا۔درجہ حرارت معمول سے 4 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں انتہائی شدید گرمی پڑی۔ 2018 کے بعد آج سندھ میں پہلی مرتبہ درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔  سندھ میں سب …

Read More »

25 مئی2024 : مغربی ہواؤں کے غیر متوقع سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی مگر ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں مغربی ہواؤں سے متاثر ہوئے ، جس کے گزرنے کے بعد ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں معمول سے 1 سے 3 ڈگری کی کمی ریکارڈ ہوئی ، تاہم ملک کے وسطی اور جنوبی علاقے بدستور شدید گرم رہے۔ آج بھی ملک …

Read More »

24 مئی 2024 : پٖڈعیدن ، دادو اور جیکب آباد کا درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، سبی 47.5 ڈگری ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ۔ رات کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، دن کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہیں۔ اگرچہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ، …

Read More »

24 مئی 2024 : پاکستان کے بالائی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کچھ مقامات پر ہلکی بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوارہو گیا۔

 پیشگوئی کے مطابق ملک کے  بالائی علاقوں کو مغربی ہواؤں کے ساتویں سلسلے نے متاثر کیا،  جس سے آج بعد دوپہر پاکستان کے پنجاب کے بالائی علاقوں پوٹھوہار ،خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک  اور ہلکی بارش ہوئی اور گرمی …

Read More »

23 مئی 2024 :دادو 47.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور جیکب آباد 47 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج ملک کے گرم ترین مقامات ، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر میں موسم خشک اور بہت گرم رہا ۔ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کے علاوہ خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقے اور شمالی بلوچستان کے اضلاع بھی  آج شدید گرم رہے ۔ بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت مئی کے معمول کے درجہ حرارت سے 2 سے 4 ڈگری …

Read More »

22 مئی 2024 :ملک کے بیشتر اضلاع شدید گرم، میدانی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ، درست درجہ حرارت جانئیے۔۔۔

آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم کافی گرم رہا۔ درجہ حرارت زیادہ تر میدانی علاقوں میں معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے۔ دادو اور پڈعیدن ملک کے گرم ترین مقامات رہے جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ موئنجو دڑو …

Read More »

21 مئی 2024 : ملک کے میدانی علاقے شدید گرم ، درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ، آج کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک میں ایک اور گرم دن گزرا۔ مگر پنجاب ، سندھ کے میدانی علاقوں اور مشرقی بلوچستان کے اضلاع میں شدید گرمی پڑی۔ اگرچہ ملک میں کہیں بھی ہیٹ ویو( گرمی کی لہر ) کا آغاز نہیں ہوا ہے ،مگر درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ …

Read More »

طوفان پر رپورٹ : خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے شمالی حصوں میں تیز ہوائیں ،گرج چمک و ہلکی بارش۔ تفصیلات جانئیے۔

طوفان پر رپورٹ: مغربی ہواؤں کا ایک غیر متوقع سلسلہ آج شام سے پاکستان کو متاثر کر رہا ہے۔ جس کے تحت ہلکی گردآلود آندھی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے شمالی حصوں میں چلی۔ چند ایک مقامات پرگرج چمک ، بونداباندی اور ہلکی بارش کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ گرمی …

Read More »

20مئی 2024 : پنجاب اور سندھ کے وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ جبکہ پنجاب کے جنوبی اور سندھ کے وسطی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ ، بہاولنگر اور سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت  45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے …

Read More »

19 مئی 2024 : ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑی ، اکثر اضلاع میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ کل سندھ میں سب سے زیادہ گرمی پڈعیدن میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی …

Read More »