تازہ ترین
Home / amnausmani (page 35)

amnausmani

12 جون 2024 :ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ، ڈی جی خان 46.5 اور سبی 46 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا ۔ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ آج پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے شدید گرم رہے جہاں درجہ حرارت میں …

Read More »

11 جون 2024 : ساحلی پٹی کے علاوہ ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ۔ ڈی جی خان 45.5 ، سبی اورجیکب آباد 45 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم خشک اور گرم رہا۔ آج ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔  ڈی جی خان ملک کا گرم ترین مقام رہا ، جہاں درجہ حرارت 45.5 ڈگری رہا ، سبی اور جیکب آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …

Read More »

10جون 2024 : سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ، آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک کی ساحلی پٹی کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں ، سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے ۔ جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت …

Read More »

9 جون 2024 : ملک کے بالائی علاقوں سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ، سبی ،جیکب آباد اور پڈعیدن 43 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔مستقل چوتھے روز بھی بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے کم سے کم درجہ حرارت جون کے تاریخی کم ترین درجہ حرارت کے آس پاس منڈلا رہے ہیں۔ جبکہ بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ جنوبی اور وسطی خیبرپختونخواہ کے …

Read More »

7 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ :جنوبی پنجاب،مشرقی بلوچستان سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں گردوغبار کے ساتھ تیز آندھی ، گرج چمک اور ہلکی بارش۔ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں؛

مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر کل شام گرج چمک کے سلسلے کوہِ سلیمان اور کوہِ کیرتھر پر تشکیل پائےجس کی وجہ سے شمالی، مغربی اور وسطی سندھ ، مشرقی بلوچستان  سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں  شدید گردوغبار کے ساتھ تیز آندھی اور ہلکی بارش ہوئی۔ اس …

Read More »

7 جون 2024: ملک بھر کے درجہ حرارت جون کے معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ۔ تربت 42.5 ڈگری کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین مقام۔ دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے آج بھی ملک بھر میں درجہ حرارت جون کے معمول کے لحاظ سے  3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت جون میں آج صرف  16.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ پنجاب میں سب …

Read More »

6 جون 2024: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد دن اور رات کے درجہ حرارت میں 5 سے 7 ڈگری تک کی نمایاں کمی، سبی 43 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد  پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے دن اور رات کے درجہ حرارت  معمول سے 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈے رہے۔ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوئے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ جون …

Read More »

5 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ : پاکستان کے وسطی و بالائی علاقوں میں خوفناک گرج چمک و شدید طوفانی ہواؤں ،ژالہ باری و بارش نے تباہی مچا دی۔جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ،تفصیلات جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے نے ملک میں ، تقریباً ایک ماہ سے جاری شدید گرمی کا زور توڑ دیا۔ جس سے خیبر پختونخواہ،گلگت بلتستان ، پنجاب اور بلوچستان کے بالائی علاقوں میں تیز گرد آلود طوفانی ہواؤں کے ساتھ، خوفناک گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گری ، کہیں …

Read More »

4 جون 2024: مغربی ہواؤں کی آمد کی وجہ سے ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی، 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سبی گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے

آج ملک میں بھر میں اگرچہ بہت گرم گزرا تاہم مغربی ہواؤں کے موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ خاص کر پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے مشرقی علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …

Read More »

3 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ؛ پنجاب کے بالائی علاقوں میں 96 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شدید گردوغبار و طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش ۔ تفصیلات جانئیے

گزشتہ شام ملک کے بالائی علاقوں کو مغربی ہواؤں کے مضبوط سلسلے نے متاثر کیا ، جس سے خطہ پوٹھوہار ، پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید گردوغبار کے ساتھ طوفانی ہوائیں، گرج چمک و بارش ریکارڈ کی گئی اور درختوں کے گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔  ہمارے موسمی …

Read More »