Home / amnausmani (page 25)

amnausmani

27 جون 2O25 : ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بادل جم کر برسے، بلال فارمز ضلع رحیم یار خان پر 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز شروع ہونے والے سلسلے نے آگے بڑھتے ہوئے شام تک جنوبی پنجاب اور رات کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بیشتر مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور بارش ہوئی۔  رحیم یار …

Read More »

26 جون 2025 : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شام سے ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقے زیرآب

کل رات سے شروع ہونے والا بارش کا ایک نیاسلسلہ ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے ، جس میں اٹک ،ڈیرہ اسمعیل خان، راولپنڈی اسلام آباد ،مریدکے،لاہور ، سرگودھا، فیصل آباد، اوکاڑہ سمیت، خیبر پختونخوا کے شمالی اور وسطی علاقے شامل ہیں۔کچھ وسطی اور جنوبی …

Read More »

25 جون 2025 : اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ مختلف علاقوں میں 40 سے 110 ملی میٹر بارش ریکارڈ

رات گئے کشمیر کی طرف سے داخل ہونے والی مونسون ہواؤں  نے شمالی پنجاب سمیت کشمیر و خیبر پختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، جہاں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ صبح سویرے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل  جم کر برسے۔   ویسٹریج کے …

Read More »

23 جون 2025 : پنجاب کے مختلف شہروں میں معتدل سے تیز بارش، حبس کی شدت برقرار،لاہور ہوائی اڈے پر 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک میں 2 روز سے جاری مون سون کی بارشوں کے باوجود حبس کی شدت برقرار ہے۔ گزشتہ روز بھی پنجاب میں چند اور کشمیر و خیبرپختونخوا میں ایک دو مقامات پر بارش ہوئی۔  رات گئے بھی اسلام آباد اور راولپنڈی کے چند علاقوں میں بادل برسے۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز  …

Read More »

22 جون 2025 : مون سون کی پہلی بارش پاکستان کے شمالی علاقوں میں بالخصوص پوٹھوہار میں بھرپور برسی

شدید حبس اور گرمی کے بعد مون سون کی پہلی بارش نے ملک کے شمالی علاقوں خاص کر خطہ پوٹھوہار میں جل تھل ایک کر دیا۔ بادل ان علاقوں میں رات بھر خوب جم کر برسے گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔شدید گرج چمک …

Read More »

21 جون 2025: آزاد کشمیر،شمالی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب سمیت اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار

کل شام کشمیر کے مختلف مقامات اور خیبر پختونخوا میں پری مون سون کی اچھی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ بھمبھر اور وادی کمراٹ میں شدید بارش سے ندی نالے بھر گئے ۔ اسی طرح شمال مشرقی پنجاب سمیت راولپنڈی اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں …

Read More »

18 جون 2025 : گرمی کی شدّت میں اضافہ۔ دادو میں آج پارا 47 ڈگری تک پہنچ گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : بدھ 18 جون 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 28.8 34.1 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.0 34.0 کراچی (شارع فیصل) 28.5 33.0 کراچی (ماڑی پور) 28.5 42.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 30.0 43.0 حیدرآباد (شہر) 27.0 43.5 ٹنڈو جام 27.5 43.5 میرپور خاص 28.0 43.5 نوابشاہ …

Read More »

17 جون 2025 :ملک میں پری مون سون ہواؤں کے سبب حبس میں بتدریج اضافہ۔ درجہ حرارت معمول کے آس پاس۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

مورخہ : منگل 17 جون 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 30.1 38.9 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 30.0 38.0 کراچی (شارع فیصل) 29.0 37.5 کراچی (ماڑی پور) 29.0 40.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 29.3 40.5 حیدرآباد (شہر) 27.0 39.5 ٹنڈو جام 28.0 40.5 میرپور خاص 28.5 41.5 نوابشاہ …

Read More »

15جون 2025 : پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ پری مونسون کی بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مشرقی علاقوں اور وسطی پنجاب میں پری مون سون کی پہلی بارش ہوئی ۔جس سے ملک میں جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا، ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا ،گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔  ملتان ، میانوالی اور کوہاٹ …

Read More »

6 تا 13 جون، عید/ہفتہ وار پیش گوئی: پاکستان کے بالائی اور وسطی حصوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہونے کا امکان!گرمی کی لہر متوقع نہیں

عید/ہفتہ وار پیش گوئی:  شدید گرمی کی صورت حال متوقع! پاکستان کے بالائی اور وسطی حصوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ! بارش کا کوئی امکان نہیں! گرمی کی لہر متوقع نہیں ہے! ⦿ مدت:  6 جون تا 13 جون 2025 ⦿ متاثر ہونے والے علاقے:   پنجاب، خیبر پختونخواہ، …

Read More »