Home / amnausmani (page 22)

amnausmani

29 جولائی 2025 : کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے محدود علاقوں میں بارشیں ۔

گزشتہ 24   گھنٹوں کے دوران  پنجاب کے چند شمال مشرقی علاقوں اور کشمیر کے چند علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں معتدل بارش ہوئی، اسلام آباد کے زون 2  میں بھی 18ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ اور …

Read More »

28 جولائی 2025 : ہفتہ وار موسمی پیشن گوئی: مزید مون سون بارشیں متوقع، بالائی پنجاب/خیبرپختونخوا اور کشمیر میں دوبارہ سیلاب کا خدشہ

ہفتہ وار موسمی پیشن گوئی: مزید مون سون بارشیں متوقع، بالائی پنجاب/خیبرپختونخوا اور کشمیر میں دوبارہ سیلاب کا خدشہ! ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے! 5 روزہ تجزیے کے مطابق کچھ علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہونے کا امکان! ● کیا ہوگا: شدید سے …

Read More »

26 جولائی 2025 : کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت شمالی خیبر پختونخوا میں بارشیں جاری۔ مالم جبہ 29 ملی میڑ بارش ریکارڈ۔

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی خیبر پختونخوا کشمیر و گلگت بلتستان تک محدودہو گیا۔ جن کو کسی حد تک مون سون کی ہواؤں سے مدد ملی تو وہاں چند مقامات پر اچانک شدید موسمی صورتحال بھی پیدا ہو گئی۔ ۔ وادی ناران میں اچانک شدید بارش سے سیف …

Read More »

25 جولائی 2025 : ملک میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا۔ سب سے زیادہ بارش مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 130 ملی میٹر ریکارڈ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روز جہاں ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہو ئیں، وہیں مشرق سے آنے والی مرطوب مونسون ہواؤں کی وجہ سے بادلوں کے بننے کا عمل جاری رہا۔ ایک لوکل ڈویلپمنٹ وسطی پنجاب پر بنی …

Read More »

24 جولائی 2025 : خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید بارش، سرگودھا میں 69 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سمیت پنجاب میں اکثر مقامات پر وقفے وقفے شدید بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزملک میں سب سے زیادہ بارش سرگودھا میں 69  ملی میٹر ،  خیبر پختونخوا میں تخت بھائی کے مقام پر 68  اور  پنجاب میں نورپورتھل …

Read More »

کیا محکمہ موسمیات اور نجی موسمی اسٹیشنوں کے اعدادوشمار کا موازنہ کرنا درست ہے؟ موسم کا حال کا محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کا تجزیہ

محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کا تجزیہ: نجی موسمی اسٹیشن کے اعدادوشمار کا محکمہ موسمیات کے اعدادو شمار کے ساتھ موازنہ کس حد تک جائز ہے؟ کیا محکمہ موسمیات کو معلوم ہے کہ مختلف اعدادوشمار کے ذرائع حقیقی دنیا میں کیسے کام کرتے ہیں؟ آئیں 21 جولائی 2025 کو جاری …

Read More »

23 جولائی 2025 : پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 165 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک میں جہاں مشرق سے  مون سون ہوائین ملک میں داخل ہو رہی ہیں،  وہیں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک میں موجود ہے۔  جس سے خیبر پختونخوا اور  پنجاب کے بیشر علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آج صبح …

Read More »

23جولائی 2025 : پنجاب , خیبر پختونخوا, کشمیر و گلگت بلتستان میں شدید گرج چمک کے طوفان و موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات کے مطابق اٹک میں 125 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، ادھر مغربی ہوائیں خیبر پختونخوا کے جنوبی علاقوں سے  پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں دخل ہوئیں، جس سے ان علاقوں میں شدید گرج چمک کے طوفان بنے اور موسلا دھار بارش ہوئی۔ ادھر    خطہ پوٹھوہار اور …

Read More »

22 جولائی 2025 : راولپنڈی و اسلام آباد میں مونسون بارشوں سے نظام زندگی بری طرح متاثر۔ راولپنڈی، گلشن آباد میں 162 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔

پیش گوئی کےمطابق مونسون بارشوں کا ایک اور زوردار سپیل کل بالائی علاقوں میں پوری شدت کے ساتھ اثر انداز ہوا ۔ مون سون ہوائیں ،مغربی ہواؤں کے ملاپ سے گلگت بلتسستان کے بلند پہاڑی مقامات اور خیبر پختون خواہ میں سوات ،مینگورہ ،کاغان،  مانسہرہ کے ساتھ ساتھ خطہ پوٹھوہار  …

Read More »

22 جولائی 2025 : مون سون کا دوسرا زوردار سپیل جاری۔ ملک کے شمالی علاقوں سمیت اسلام آباد و راولپنڈی میں شدید موسمی صورتحال

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سمیت شمال مغربی بلوچسستان، خیبرپختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اور پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون بارشوں کا شدید سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 184 …

Read More »