Home / amnausmani (page 16)

amnausmani

17 اکتوبر 2025 : دن گرم، راتیں ٹھنڈی! اکتوبر کا موسم اپنے معمول کے عین مطابق جاری۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمعہ 17 اکتوبر 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 18.0 36.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 19.5 36.5 کراچی (شارع فیصل) 20.5 35.0 کراچی (ماڑی پور) 17.0 35.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 20.5 35.5 حیدرآباد (شہر) 16.0 35.5 ٹنڈو جام 17.0 36.0 میرپور خاص 17.4 36.5 نوابشاہ …

Read More »

16 اکتوبر 2025 : سرد ترین مقام بابوسر (0.5 ڈگری سینٹی گریڈ)، گرم ترین مقام مٹّھی (38 ڈگری سینٹی گریڈ) ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمعرات 16 اکتوبر 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 19.0 35.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 20.5 36.0 کراچی (شارع فیصل) 21.0 35.0 کراچی (ماڑی پور) 17.0 35.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 20.0 36.0 حیدرآباد (شہر) 16.5 36.5 ٹنڈو جام 16.0 35.5 میرپور خاص 17.0 36.1 نوابشاہ …

Read More »

16 اکتوبر 2025 : اگلے 7 دنوں میں موسم زیادہ تر صاف، دن میں گرم اور رات میں ٹھنڈا رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلی پیشگوئی ملاحظہ کریں

پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور نسبتاً گرم اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی …

Read More »

15 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں خشک موسم جاری۔ بابوسر 0 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹّھی میں 37 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے میدانی علاقوں میں دن نسبتاً گرم جبکہ راتوں میں خنکی جاری۔ کراچی ائیرپورٹ کی رصدگاہ پر بھی کم سے کم درجہ حرارت 19.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شاہراہ فیصل اور ماڑی پور کے مقامات پر  بالترتیب 22 اور 22.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ خطّہٰ پوٹھوہار …

Read More »

13 اکتوبر 2025 : دن گرم، راتیں نسبتاً ٹھنڈی، زیارت 0 ڈگری کے ساتھ سرد ترین مقام، اپنے علاقے کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر میں دن کے وقت موسم گرم رہا, جبکہ رات کے وقت موسم میں کہیں خنکی تو کہیں ٹھنڈ محسوس کی گئی۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی، نوکنڈی،  دادو، موئینجوداڑو ، سکھر  میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سب سے زیادہ سرد …

Read More »

10 اکتوبر 2025 : حکومتِ پاکستان، وزارتِ دفاع کے دفتر سے جاری کردہ اطلاع کے جواب میں موسم کا حال کی جانب سے ایک کھلا خط:

ویدر بسٹرز پاکستان (موسم کا حال) کا فیس بک پیج اور ویب سائٹ ایسے منتظمین کے زیرِ نگرانی کام کر رہا ہے جو ماحولیاتی تجزیہ، موسمی ڈیٹا، پیشگوئیوں اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلّق درست اور قابلِ اعتبار معلومات فراہم کرنے کی اہلیت اور متعلّقہ تجربہ رکھتے ہیں۔ اس کے دو …

Read More »

8 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت برقرار۔ استور منفی 1 ڈگری ریکارڈ! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت معمول سے  5  سے  8  ڈگری تک کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ زیارت، استور اور سکردو میں پارا نقطہ انجماد سے نیچے رہا۔ کراچی میں بھی صبح سویرے کے اوقات میں ہلکی خنکی محسوس کی گئی ، جہاں ائیرپورٹ پر …

Read More »

اکتوبر 2025 : گندم اور سردیوں کی سبزیوں کی کاشت میں احتیاطی تدابیر

*ماہ اکتوبر میں کسانوں کی رہنمائی* 1. اس سال سردیاں وقت پر شروع ہونے کا امکان ہے۔ لہذا 10 اکتوبر کے بعد گندم کاشت کریں۔ تا کہ مارچ اور اس کے بعد ہیٹ ویو سے پہلے فصل پک کر تیار ہو جائے اور گندم کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل …

Read More »

7 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد ملک بھر کے درجہ حرارت میں 5 سے 10 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے ۔ مورخہ : منگل 7 اکتوبر 2025 کم سے کم زیادہ سے …

Read More »

7 اکتوبر 2025 : مغربی ہواؤں سے پنجاب ، خیبرپختونخوا،آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، بلند پہاڑی مقامات پر برفباری۔

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے   ملک کے اکثر علاقوں میں کل بھی معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش آزاد کشمیر میں مظفرآباد میں 75 ملی میٹرریکارڈ کی …

Read More »