Home / amnausmani (page 118)

amnausmani

28 اگست کو مغربی ہواوٗں کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔۔۔۔

28 اگست کو ملک کے شمالی ،شمال مغربی علاقوں کے ساتھ،پنجاب کےاکثر اضلاع مغربی ہواوٗں سے متاثر ہوئے۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سےمتاثرہ علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ لاہور کا اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈبھی ٹوٹ گیا۔ جو …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ شدیدآندھی و ژالہ باری اور بابو سر ٹاپ پر برف باری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ ،پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع مغربی ہواوں سے متاثر ہوئے بابو سر ٹاپ سے 3 انچ تک برف باری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سے ڈی آئی خان میں آندھی کی رفتار76 کلو …

Read More »

28 اگست 2023: اسلام آباد / راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ آندھی۔۔

گزشتہ رات اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 پر شدید آندھی ریکارڈ کی گئی جس کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کرگئی تھی ۔ اس علاقے سے درختوں کے گرنے اور کچھ مالی نقصانات کی  اطلاعات بھی موصول ہوئیں ۔ جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے …

Read More »

28 سے 7 ستمبر کی ہفتہ وار پیشن گوئی

10 دن کی پیشن گوئی: مون سون کا اختتام ۔ مغربی خشک ہواوں کی کوئٹہ کی طرف سےملک میں  آمد میعاد: 28 اگست سے 7 ستمبر 2023 جھلکیاں: 2 مغربی سلسلے پاکستان کو متاثر کریں گےجس سے ہوا میں نمی کی مقدار کم ہو جائے گی۔ درجہ حرارت 2 سے …

Read More »

26اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے سے اب تک ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیرو گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف مقامات سے تیز ہوا اور بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ جس سے حبس میں بھی کمی واقع ہو گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کی تفصیل مقدار کے لحاظ سے کچھ اس …

Read More »

25اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گزشتہ رات سے اب تک ملک میں پنجاب،خیبر ہختوبخواہ اور کشمیرو گلگت بلتستان کے علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔ جس سے ان علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کے چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا اوردرجہ حرارت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ ملک بھر سے بارش کی تفصیل کچھ اس …

Read More »

24اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

24اگست کو مشرق سے آنے والی مون سون ہواوں اور مغربی ہواوں کے نتیجے میں ملک کے شمالی حصوں یعنی شمالی پنجاب،خیبر پختونخواہ اور کشمیر و گلگت بلتستان کے علاقوں میں بارش ہوئی، جس سے ان علاقوں میں جاری گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیااور درجہ حرارت بھی معمول …

Read More »

24 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج 24 اگست کو ملک کے چند علاقوں سے بارش کی اطلاعات  موصول ہوئیں، گزشتہ روز ہونے والی بارش کے سبب،حبس اور گرمی میں قدرے کمی دیکھی گئی۔آج درجہ حرارت بھی معمول کے مطابق رہے۔ سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی ،جہاں درجہ حرارت 43 رہا،کم سے کم زیارت …

Read More »

23 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ہفتہ وار  پیشن گوئی کے مطابق23اگست کو ملک میں جاری گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی، مختلف مقامات سے بارش کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔جس سے وہاں کو موسم قدرے بہتر ہو گیا، سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی،جہاں درجہ حرارت 41 درجہ رہا۔کم سے کم درجہ …

Read More »

22اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

آج ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور مرطوب رہے، ہوا کی کمی کی وجہ سے محسوس کئے جانے ولے درجہ حرارت بعض شہروں میں 60 تک بھی محسوس کئے گئے،  ملک کے طول و ارض سے بارش صرف چند مقامات سے رپورٹ ہوئی، جن مقامات سے بارش رپورٹ ہوئی …

Read More »