4 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
3جنوری2024 کو ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں سمیت ملک کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ملک میں میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور ہلکی ہواوں کی وجہ سے سردی کی شدت بہت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان،سرگودھا۔نور پور تھل اور …
Read More »
2 جنوری, 2024
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز کے مطابق سال 2023 میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد زون 4 غوری ٹاؤن میں 2024 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. جبکہ سب سے کم بارش سیکٹر آئی 14 میں 941 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش …
Read More »
2 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
2 جنوری 2024 کو بھی ملک میں دھند اور سردی کی شدّت برقرار رہی۔ دھند کے متعلّق ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے آگاہ کیا جاتا رہا ہے۔ شدید دھند کا سلسلہ پنجاب، خیبر پختونخواہ کے تمام میدانی علاقوں جبکہ شمالی اور وسطی سندھ کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوۓ …
Read More »
1 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج 1جنوری 2024 کو ملک میں شدید سردی کا راج رہا۔ خشک سردی کی وجہ سے ملک کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہے جس سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی جا رہی ہے،پنجاب کے میدانی علاقے نور پور تھل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت صرف 9 ڈگری سینٹی …
Read More »
31 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج پاکستان میں موسم خشک اور سرد رہا، ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے جس میں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع شامل ہیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،ملک کے میدانی اور وسطی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی اور گہری دھند کا سلسلہ کئی …
Read More »
31 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم خشک اور سرد رہا ملک میں دسمبر کےآخری دنوں کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ دیکھےجا رہے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقے اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے اگرچہ شدید سرد ہیں۔ مگر معمول کی برف باری اور بارشیں نہ …
Read More »
31 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ ملک کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 5 ڈگری زیادہ ہیں۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 29.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،جبکہ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی …
Read More »
30 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال
خوشگوار صاف موسم 28.1 16.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) خوشگوار صاف موسم، ہلکی ہوا 27.6 18.0 کراچی (سی ویو) دن دھوپ ، ہوا، رات خوشگوار 24.5 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) موسم صاف ، رات خوشگوار 25.5 11.0 میرپور خاص دن دھوپ ، رات خوشگوار 25.2 6.5 نوابشاہ دن دھوپ ، …
Read More »
28 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے شمالی اور بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی۔صبح اور شام کے اوقات میں دھند کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ مگر اب بھی ملک کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 1سے …
Read More »
28 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہوا کا معیار
27دسمبر 2023 کو ملک میں دھند اور سموگ چھائی رہی۔ سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور نزد امریکن قونصلیٹ 432 ریکارڈ ہوئی اور لاہور شہر میں 346 ریکارڈ ہوئی ،دیگر چند شہروں کی فضائی آلودگی کی تفصیل ذیل سے جانئیے۔ ہوا کا معیار شہر 209 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2) …
Read More »