تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 5 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری۔ سب سے زیادہ بارش جوہر آباد ، سرگودھا میں 48 ملی میٹر ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

5 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری۔ سب سے زیادہ بارش جوہر آباد ، سرگودھا میں 48 ملی میٹر ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے بالائی علاقوں خاص کر بالائی اور وسطی پنجاب ،کشمیر ،خیبرپختونخواہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس کے علاوہ بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش جوہر آباد ضلع سرگودھا میں 48 ملی میٹراور سرگودھا میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق مختلف شہروں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2 اٹک
33 چکوال
25.4 فیصل آباد
1 گوجرنوالا
8 حافظ آباد
3 اسلام آباد شہر
1.1 اسلام آٓباد ائر پورٹ
1 اسلام آباد گولڑہ
2 اسلام آباد سید پور
5 جھنگ
4 جہلم
48 جوہر آباد
0.3 کامرہ ائر بیس
4.2 لیہ
3 منڈی بہاوالدین
8 منگلا
3 مری
12 اوکاڑہ
tr راولپنڈی چکلالہ
1 راولپنڈی شمس آباد
tr ساہیوال
33 سرگودھا ائر بیس
38 سرگودھا شہر
2.2 شیخوپورہ
tr سیالکوٹ ائر پورٹ
1 سیالکوٹ کینٹ
3 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
3 استور
2 بونجی
15 گڑھی دوپٹہ
.tr گلگت
10.5 مظفر آباد ائر پورٹ
9 مظفر آٓباد شہر
10 راولا کوٹ
0.6 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ائر پورٹ
6 بالاکوٹ
TR ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
TR لوئر دیر
TR پشاور ائر بیس
17 رسالپور
4.4 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
34 بارکھان
TR خضدار

About amnausmani

Check Also

16 نومبر 2024 : گزشتہ رات خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں تیز ہوا/ آندھی کے ساتھ چند علاقوں میں ہلکی بارش و ژالہ باری۔ راولپنڈی بحریہ میں آندھی کی رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ۔

گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ خطہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے