تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 13 جون 2024 : ملک میں شدید گرم دن کا اختتام ، سندھ کی نسبت پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرم ،مشرقی بلوچستان میں گرمی۔ 46 ڈگری کے ساتھ نور پورتھل ملک کا گرم ترین مقام۔ تفصیلات جانئیے

13 جون 2024 : ملک میں شدید گرم دن کا اختتام ، سندھ کی نسبت پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرم ،مشرقی بلوچستان میں گرمی۔ 46 ڈگری کے ساتھ نور پورتھل ملک کا گرم ترین مقام۔ تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک میں شدید گرمی رہی۔ ملک کے بیشتر مقامات پر موسم شدید گرم اور خشک رہا۔

پنجاب کے بہشتر علاقے ان دنوں شدید گرمی کا شکار ہیں۔ سندھ کے میدانی علاقوں کے درجہ حرارت پنجاب کی نسبت قدرے کم ہیں، اسی طرح مشرقی بلوچستان میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے۔

راولپنڈی میں رواں موسم گرما کا گرم ترین دن گزرا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت راولپنڈی میں ویسٹرج کے مقام پر 43.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا گرم ترین مقام نور پور تھل رہا ، جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.5 28.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.2 27.5 کراچی (سی ویو)
37.5 27.1 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
38.0 27.5 حیدرآباد (شہر)
39.5 26.0 ٹنڈو جام
38.0 27.5 میرپور خاص
43.5 27.5 نوابشاہ
42.5 26.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
42.8 26.7 سکّھر (ائیرپورٹ)
43.0 27.5 روہڑی
44.0 29.0 جیکب آباد
42.5 26.8 لاڑکانہ
42.5 26.0 موئنجو دڑو
42.5 26.0 دادو (سیتا روڈ)
36.5 27.0 بدین
38.0 27.0 چھور (عمرکوٹ)
39.2 27.2 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
41.5 22.9 اسلام آباد (شہر)
41.5 23.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
42.6 26.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
43.8 30.3 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
42.5 26.4 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
44.3 28.3 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
28.0 19.0 مری
41.5 24.8 چکوال (بھون)
42.0 24.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
45.0 29.5 میانوالی (ائیربیس)
43.5 27.5 سیالکوٹ (شہر)
43.5 31.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
43.6 29.0 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
43.3 26.4 پسرور
43.7 27.0 جہلم
43.0 29.0 لاہور (ائیرپورٹ)
43.0 30.5 لاہور (شہر)
44.5 25.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
42.3 26.2 شیخوپورہ (فاروق آباد)
43.7 28.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
43.5 28.0 سرگودھا (ائیربیس)
44.1 26.5 جوہرآباد
46.0 26.0 نورپورتھل
45.2 28.5 ڈی جی خان
43.5 30.0 ملتان (ائیرپورٹ)
44.5 29.0 بہاولنگر
43.5 27.7 بہاولپور (شہر)
41.8 26.8 خانپور (رحیم یار خان)
39.8 26.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
41.5 26.0 پشاور (ائیرپورٹ)
41.5 22.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
38.2 25.7 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
45.5 26.5 ڈی آئی خان (شہر)
34.8 16.5 ایبٹ آباد (کاکول)
24.0 16.0 نتھیا گلی
37.0 19.0 بالاکوٹ
38.0 20.0 سیدو شریف (مینگورہ)
33.2 14.8 چترال
34.0 12.5 دیر
32.0 17.0 پاراچنار
26.5 11.0 کالام
24.5 14.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
33.0 16.0 گلگت
26.5 13.5 گوپس
25.4 12.4 سکردو
22.0 10.8 استور
36.6 18.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
37.0 21.5 مظفّرآباد (شہر)
36.0 18.0 گڑھی دوپٹّہ
41.2 23.6 کوٹلی
29.4 13.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
36.0 20.0 کوئٹہ (سمنگلی)
36.1 22.0 کوئٹہ (بریوری)
32.0 15.0 قلّات
39.0 23.0 بارکھان
39.0 23.0 خضدار
40.5 23.5 پنجگور
45.5 30.0 سبّی
40.0 20.5 بیلا (لسبیلہ)
42.0 27.0 دالبندین
43.0 30.5 نوکنڈی
34.0 26.5 گوادر
33.5 26.5 پسنی
33.5 25.5 اورماڑا
33.5 25.5 جیوانی
43.0 26.0 تربت
37.0 22.0 ژوب
27.5 12.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

15 نومبر 2024 : بلوچستان کے چند شمال مغربی علاقوں کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 42 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے