Home / بلاگ / مئی 2024: پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ گرمی کی لہر نے کسی بھی علاقے کو متاثّر نہیں کیا۔ اپنے شہروں اور صوبوں کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

مئی 2024: پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ گرمی کی لہر نے کسی بھی علاقے کو متاثّر نہیں کیا۔ اپنے شہروں اور صوبوں کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

مئی کے پہلے نصف حصّے میں یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلوں کے سبب درجہ حرارت نمایاں حد تک کم رہے۔ یکم اور 2 مئی 2024 کی صبح اتنی ٹھنڈ تھی کہ 14 مقامات پر مئی میں ریکارڈ کئے گئے سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ یا ٹوٹے یا برابر ہو گئے۔

مئی 2024 میں بننے والے سردی کے نئے تاریخی ریکرڈ کی فہرست درج ذیل ہے:

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی
تاریخ
شہر/ رصدگاہ
09-05-1997 9.6 02-May-24 9.5 1983 اسلام آباد (شہر)
14-05-1977 13 01-May-24 13 1949 لاہور (ائیرپورٹ)
02-05-1881 11 01-May-24 10 1866 پشاور
01-05-2004 12.5 01-May-24 12.5 1866 ڈی آئی خان (شہر)
14-05-1977 13 01-May-24 12 1913 فیصل آباد
05-1960 12.5 01-May-24 12.5 1881 سیالکوٹ (شہر)
02-05-2004 5.3 01-May-24 5.2 1952 ایبٹ آباد (کاکول)
05-1974 7 01-May-24 6.5 1973 سیدو شریف
02-05-1916 17 01-May-24 16.5 1877 حیدرآباد
05-1979 15 01-May-24 15 1953 نوابشاہ
05-05-1989 17.5 01-May-24 17.5 1929 بدین
05-1979 11 01-May-24 10 1965 خضدار
29-05-2007 10.5 01-May-24 10.5 1963 بارکھان
09-05-1997 8.1 01-May-24 7.3 1954 گڑھی دوپٹّہ

مئی کے دوسرے نصف حصّے میں گرمی میں تیزی سے اضافہ ہوا جبکہ 23 مئی سے 31 مئی کے درمیان ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا، تاہم یاد رہے کہ گرمی کی کسی بھی قسم کی لہر نے متاثّر نہیں کیا۔ سندھ میں 2018 کے بعد پہلی مرتبہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ درج ذیل فہرست میں تفصیل جانیں:

تاریخ تاریخی ریکارڈ زیادہ سے زیادہ
درجہ حرارت
تاریخ شہر/ رصدگاہ
**
50.5 26-05-2024
دادو
51 27-05-2024
50.5 28-05-2024
27-05-2010
53.5
50.5 26-05-2024
موئنجو دڑو
50.5 27-05-2024
50.5 28-05-2024
26-05-2010
53
50 26-05-2024
سبّی
50 27-05-2024
50 28-05-2024
27-05-2010 52.5 50 26-05-2024 جیکب آباد
27-05-2010 52.2 50.5 27-05-2024 نوابشاہ
27-05-2010 52.5 50 26-05-2024 پڈعیدن

مئی 2024 میں 2016 کے بعد ملک بھر میں باقاعدہ طور پر طویل شدید گرمی پڑی جو کہ 2013 سے قبل مئی میں سالانہ معمول تھا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی بڑھتے ہی نہ صرف میڈیا پر “شدید گرمی کی لہر” جیسے الفاظ استعمال کر کے ایسا تاثّر دینے کی کوشش کی گویا کبھی ایسی گرمی ہی نہ پڑی ہو، بلکے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری تک کی ہیرا پھیری کر کے درجہ حرارت سے منسلک جھوٹی اور گمراہ کن معلومات لوگوں تک پہنچائی!

موسم کا حال کی درست درجہ حرارت کی ڈیٹا کے مطابق ملکی و صوبائی سطح پر مئی 2024 میں اوسطاً درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) کی صورتحال اور اسکا معمول سے فرق جانیں:

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ / خطّہ
-1.0 19.2 18.2 کم سے کم
پاکستان
0.1 34.5 34.6 زیادہ سے زیادہ
-0.4 25.5 25.1 کم سے کم
سندھ
0.0 42.2 42.2 زیادہ سے زیادہ
-0.1 22.8 22.7 کم سے کم
پنجاب
1.3 38.1 39.4 زیادہ سے زیادہ
-1.2 16.3 15.0 کم سے کم
خیبر پختونخواہ
0.0 31.7 31.7 زیادہ سے زیادہ
-0.9 10.0 9.1 کم سے کم
گلگت بلتستان
0.3 24.5 24.8 زیادہ سے زیادہ
-2.1 18.7 16.6 کم سے کم
آزاد کشمیر
-0.5 34.0 33.6 زیادہ سے زیادہ
-1.1 21.7 20.6 کم سے کم
بلوچستان
-0.6 36.6 36.0 زیادہ سے زیادہ

شہری سطح پر مئی 2024 میں اوسطاً درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) کی صورتحال اور اسکا معمول سے فرق جانیں:

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ سندھ
0.3 26.6 26.9 کم سے کم
کراچی (ائیرپورٹ)
0.7 35.5 36.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 26.0 کم سے کم
کراچی (سی ویو)
** ** 30.3 زیادہ سے زیادہ
-0.2 25 24.8 کم سے کم
حیدرآباد (ائیرپورٹ)
-0.5 41.3 40.8 زیادہ سے زیادہ
-1.6 25.9 24.3 کم سے کم
ٹنڈو جام
-1.0 42.2 41.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 25.0 کم سے کم
میرپور خاص
** ** 41.4 زیادہ سے زیادہ
-0.1 24.6 24.5 کم سے کم
نوابشاہ
0.1 44.2 44.3 زیادہ سے زیادہ
-0.2 24.7 24.5 کم سے کم
پڈعیدن
0.5 43.9 44.4 زیادہ سے زیادہ
-0.8 25.9 25.1 کم سے کم
سکّھر (ائیرپورٹ)
0.0 43.3 43.3 زیادہ سے زیادہ
0.7 26.1 26.8 کم سے کم
روہڑی
0.2 43 43.2 زیادہ سے زیادہ
-1.1 27.4 26.3 کم سے کم
جیکب آباد
0.0 43.9 43.9 زیادہ سے زیادہ
-0.3 25.6 25.3 کم سے کم
لاڑکانہ
-0.2 43.9 43.7 زیادہ سے زیادہ
-0.7 24 23.3 کم سے کم
موئنجو دڑو
0.3 43.8 44.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 24.3 کم سے کم
دادو
** ** 44.6 زیادہ سے زیادہ
-0.2 25.7 25.5 کم سے کم
بدین
0.3 39.4 39.7 زیادہ سے زیادہ
-0.3 24.8 24.5 کم سے کم
چھور (عمرکوٹ)
0.1 42 42.1 زیادہ سے زیادہ
-0.7 25.4 24.7 کم سے کم
مٹّھی (تھرپارکر)
0.9 41.1 42.0 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت وفاقی دارالحکومت
-1.1 18.7 17.6 کم سے کم
اسلام آباد (شہر)
0.4 36 36.4 زیادہ سے زیادہ
** ** 18.5 کم سے کم
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
** ** 36.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 17.9 کم سے کم
اسلام آباد (میانہ تهب)
** ** 36.1 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ پنجاب
-0.4 20.7 20.3 کم سے کم
راولپنڈی (چکلالہ ایئربیس)
0.6 36 36.6 زیادہ سے زیادہ
0.4 12.9 13.3 کم سے کم
مری
0.7 23.1 23.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 18.7 کم سے کم
چکوال (بھون)
** ** 37.0 زیادہ سے زیادہ
-0.8 20.5 19.7 کم سے کم
اٹک (کامرہ ایئربیس)
** ** 37.4 زیادہ سے زیادہ
-1.3 24 22.7 کم سے کم
میانوالی (ایئربیس)
0.4 39.4 39.8 زیادہ سے زیادہ
-0.7 22.4 21.7 کم سے کم
سیالکوٹ (شہر)
1.1 38 39.1 زیادہ سے زیادہ
-1.2 22.9 21.7 کم سے کم
جہلم
0.6 38.4 39.0 زیادہ سے زیادہ
-0.9 24 23.1 کم سے کم
لاہور (ائیرپورٹ)
1.3 38.9 40.2 زیادہ سے زیادہ
0.4 25 25.4 کم سے کم
لاہور (شہر)
1.5 38.8 40.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 20.6 کم سے کم
گوجرانوالہ
** ** 40.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 20.7 کم سے کم
شیخوپورہ (فاروق آباد)
** ** 40.4 زیادہ سے زیادہ
-0.7 23.7 23.0 کم سے کم
فیصل آباد (ائیرپورٹ)
1.4 39.1 40.5 زیادہ سے زیادہ
-1.4 24.2 22.8 کم سے کم
سرگودھا (ایئربیس)
0.4 39.9 40.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 21.7 کم سے کم
جوہرآباد
** ** 40.6 زیادہ سے زیادہ
** ** 21.3 کم سے کم
نورپور تھل
** ** 41.1 زیادہ سے زیادہ
1.5 23.1 24.6 کم سے کم
ڈیرہ غازی خان
3.6 38.7 42.3 زیادہ سے زیادہ
-0.4 25.3 24.9 کم سے کم
ملتان (ائیرپورٹ)
1.3 41 42.3 زیادہ سے زیادہ
-0.6 25.6 25.0 کم سے کم
بہاولنگر
1.6 41.3 42.9 زیادہ سے زیادہ
-0.3 25 24.7 کم سے کم
بہاولپور (شہر)
1.3 41.3 42.6 زیادہ سے زیادہ
-0.4 24.3 23.9 کم سے کم
خانپور (رحیم یار خان)
0.4 42 42.4 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ خیبر پختونخواہ
0.4 22 22.4 کم سے کم
پشاور (ائیرپورٹ)
-0.1 36.7 36.6 زیادہ سے زیادہ
** ** 19.5 کم سے کم
آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
** ** 36.3 زیادہ سے زیادہ
-0.2 23.4 23.2 کم سے کم
ڈیرہ اسماعیل خان (شہر)
0.6 39.3 39.9 زیادہ سے زیادہ
-2.1 14.7 12.6 کم سے کم
ایبٹ آباد (کاکول)
0.2 28.8 29.0 زیادہ سے زیادہ
** ** 9.4 کم سے کم
نتھیا گلی
** ** 21.2 زیادہ سے زیادہ
-2.0 17.4 15.4 کم سے کم
بالاکوٹ
0.6 31.2 31.8 زیادہ سے زیادہ
-1.2 16.5 15.3 کم سے کم
سیدو شریف
-0.1 32.8 32.7 زیادہ سے زیادہ
-0.8 12.1 11.3 کم سے کم
چترال (ائیرپورٹ)
-0.9 29 28.1 زیادہ سے زیادہ
-1.5 11.5 10.0 کم سے کم
دیر
0.8 28.5 29.3 زیادہ سے زیادہ
-2.1 12.4 10.3 کم سے کم
پاراچنار
-0.7 27.2 26.5 زیادہ سے زیادہ
** ** 6.8 کم سے کم
کالام
** ** 21.9 زیادہ سے زیادہ
** ** 11.1 کم سے کم
مالم جبّہ
** ** 19.5 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
-0.4 11.8 11.4 کم سے کم
گلگت
0.5 29.5 30.0 زیادہ سے زیادہ
-1.6 10.8 9.2 کم سے کم
گوپس
0.5 24 24.5 زیادہ سے زیادہ
-0.8 9.6 8.8 کم سے کم
سکردو
-0.3 24.3 24.0 زیادہ سے زیادہ
-0.6 7.8 7.2 کم سے کم
استور
0.6 20.2 20.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 14.9 کم سے کم
مظفّر آباد (ائیرپورٹ)
** ** 32.9 زیادہ سے زیادہ
-1.9 18.5 16.6 کم سے کم
مظفّر آباد (شہر)
-0.3 33.9 33.6 زیادہ سے زیادہ
-2.0 16.6 14.6 کم سے کم
گڑھی دوپٹّہ
-0.3 32.5 32.2 زیادہ سے زیادہ
-2.5 20.9 18.4 کم سے کم
کوٹلی
-0.7 35.7 35.0 زیادہ سے زیادہ
** ** 10.3 کم سے کم
راولاکوٹ
** ** 25.3 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ بلوچستان
0.4 13.7 14.1 کم سے کم
کوئٹہ (سمنگلی)
-1.2 31.4 30.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 16.5 کم سے کم
کوئٹہ (بریوری)
** ** 30.8 زیادہ سے زیادہ
0.8 10.2 11.0 کم سے کم
قلّات
-1.4 27.7 26.3 زیادہ سے زیادہ
-2.2 21.5 19.3 کم سے کم
بارکھان
-0.4 35.1 34.7 زیادہ سے زیادہ
-2.8 21.2 18.4 کم سے کم
خضدار
0.3 35.3 35.6 زیادہ سے زیادہ
-0.9 21.7 20.8 کم سے کم
پنجگور
-1.4 37.1 35.7 زیادہ سے زیادہ
-1.6 28 26.4 کم سے کم
سبّی
0.0 43.8 43.8 زیادہ سے زیادہ
-4.8 24.7 19.9 کم سے کم
بیلا (لسبیلہ)
0.7 41.4 42.1 زیادہ سے زیادہ
-0.4 21.2 20.8 کم سے کم
دالبندین
-1.7 39.5 37.8 زیادہ سے زیادہ
-0.2 24.8 24.6 کم سے کم
نوکنڈی
-0.8 39.8 39.0 زیادہ سے زیادہ
** ** 23.5 کم سے کم
گوادر
** ** 35.5 زیادہ سے زیادہ
-0.4 24.7 24.3 کم سے کم
پسنی
-1.0 35.4 34.4 زیادہ سے زیادہ
-0.5 23.7 23.2 کم سے کم
اورماڑا
0.2 33.6 33.8 زیادہ سے زیادہ
-1.5 24.9 23.4 کم سے کم
جیوانی
-0.7 34.5 33.8 زیادہ سے زیادہ
-1.4 25.9 24.5 کم سے کم
تربت (ائیرپورٹ)
-0.2 43.9 43.7 زیادہ سے زیادہ
-0.5 18.1 17.6 کم سے کم
ژوب
-0.8 33.3 32.5 زیادہ سے زیادہ
** ** 7.4 کم سے کم
زیارت
** ** 22.3 زیادہ سے زیادہ

About Taha Amerjee

Check Also

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے