تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / خطئہ پوٹھوہار میں 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں ۔۔۔۔

خطئہ پوٹھوہار میں 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں ۔۔۔۔

خطہ پوٹھوہار میں آج دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن پر ، خطہ پوٹھوہار میں راولپنڈی میں بحریہ ٹاون فیز 8 میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 55 کلو میٹر  میں ریکارڈ کی گئی، اسی طرح شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی ہواوں کی رفتار 20 سے 30 کلو میٹر کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔
دیگر علاقوں میں ہواوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار ذیل کی فہرست سے دیکھئے

بحریہ فیز 8 : 57 کلو میٹر فی گھنٹہ
بسالی گاوں : 53کلو میٹر 

اسلام آباد جی 15 : 4کلو میٹر 

میانہ تہب زون 5 اسلام آباد :39کلو میٹر 

ڈی ایچ اے فیز 2 زاراج راولپنڈی : 48 کلو میٹر 

چکوال چوا سیدن شاہ : 56 کلو میٹر

چکوال  : 41کلو میٹر 

گلشن آباد راولپنڈی : 43 کلو میٹر فی گھنٹہ

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے